• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد عالمی ضمیر کا امتحان ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد عالمی ضمیر کا امتحان ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ 19 جولائی کشمیری عوام کی پاکستان سے گہری وابستگی، آزادی کے عزم اور حقِ خودارادیت کے لیے ان کی مسلسل جدوجہد کی یاد دلاتا ہے، یہ دن اس تاریخی فیصلے کی علامت ہے جس نے کشمیری عوام کے جذبات اور پاکستان کے ساتھ ان کے مضبوط تعلق کو دنیا کے سامنے واضح کیا۔ہفتہ کویومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر محض ایک علاقائی تنازع نہیں بلکہ انصاف، انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین پرعملدرآمد کا معاملہ ہے۔انہوں نے زور دیا کہ عالمی برادری کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو ان کا ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت دلانے کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔سیدال خان ناصر نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام نے آزادی، شناخت اور وقار کے تحفظ کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر مشکل گھڑی میں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی ان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت بھرپور انداز میں جاری رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ آف پاکستان ہر قومی، علاقائی اور بین الاقوامی پارلیمانی فورم پر کشمیری عوام کی آواز کو مؤثر انداز میں اجاگر کرتی رہے گی اور عالمی ضمیر کو بیدار کرنے کے لیے اپنی سفارتی کوششوں میں مزید تیزی لائے گی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد آزادی پاکستان کے لیے قومی ترجیح رہے گی اور ان کے حقِ خودارادیت کے حصول تک پاکستان کی حمایت غیر متزلزل رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کویتی ہم منصب شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کا ٹیلیفون پر رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

کھیلوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہنی صحت کے فروغ میں پاکستان کے عالمی کردار؛ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا اقوام متحدہ کی تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کھیلوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہنی صحت کے فروغ میں پاکستان کے عالمی کردار؛ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا اقوام متحدہ کی تقریب سے خطاب

کھیلوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہنی صحت کے فروغ میں پاکستان کے عالمی کردار؛ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا اقوام متحدہ کی تقریب سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper