• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 18, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وانا میں بروقت انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے ذریعے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنانے پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ہفتہ کو جاری اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نےبروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے وانا اور اس کے گردونواح کو ممکنہ بڑی تباہی سے محفوظ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ قابلِ اعتماد انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے منصوبے کو عملی شکل اختیار کرنے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا۔محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بارود سے بھری ایک گاڑی اور ایک موٹر سائیکل کو تباہ کرکے دہشت گردی کے خطرے کو مؤثر انداز میں ختم کر دیاجس سے بے گناہ شہریوں کی جان و مال کو محفوظ بنایا گیا۔انہوں نے سکیورٹی اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت، مستعدی اور بروقت ردعمل کو سراہتے ہوئےکہا کہ فورسز نے انٹیلی جنس پر مبنی کامیاب کارروائی کے ذریعے خودکش حملے کے مذموم منصوبے کو بھی ناکام بنایا، جو دہشت گردی کے خلاف ایک بڑی کامیابی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے ہیں۔ انہوں نےملک کے دفاع اور عوام کے تحفظ کے لیے فورسز کی جرات، قربانی اور عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

پچھلی پوسٹ

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون کے لئے پہلی بین الحکومتی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان

اگلی پوسٹ

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper