• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایس آئی ایف سی کی قیادت میں منعقدہ پاکستان–ترکیہ بزنس کانفرنس،سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 16, 2026
in پاکستان
0
ایس آئی ایف سی کی قیادت میں منعقدہ پاکستان–ترکیہ بزنس کانفرنس،سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی )کی قیادت میں منعقدہ پاکستان–ترکیہ بزنس کانفرنس میں سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی سرمایہ کاری کے عمل کو آسان، تیز اور مؤثر بنا کر پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش بنا رہی ہے۔حال ہی میں ایس آئی ایف سی کی قیادت میں منعقدہ پاکستان–ترکیہ بزنس کانفرنس نے سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کو مزید فروغ دیا۔کانفرنس میں پاکستان کے سرمایہ کاری ماحول، پالیسی اصلاحات اور مختلف شعبوں میں بڑھتے کاروباری مواقع کو اجاگر کیا گیا۔کانفرنس کے دوران مشترکہ منصوبوں، ٹیکنالوجی کی منتقلی، نجی شعبے کے تعاون اور نئے سرمایہ کاری مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایس آئی ایف سی کا ون ونڈو نظام ادارہ جاتی رابطہ کاری بہتر بنا کر سرمایہ کاری منصوبوں پر عملدرآمد کو تیز کر رہا ہے۔پالیسی اصلاحات اور مؤثر سہولت کاری سے پاکستان سرمایہ کاری کیلئے زیادہ پرکشش اور کاروبار دوست ملک بن کر ابھر رہا ہے۔ایس آئی ایف سی پاکستان کی اقتصادی سفارتکاری، سرمایہ کاری کے فروغ اور پائیدار معاشی ترقی میں مرکزی کردار ادا کر رہاہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی خطے میں غیر یقینی صورتحال کے باعث ہر ممکنہ چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری رکھنے اور جامع لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری، مجموعی طور129 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری، مجموعی طور129 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری، مجموعی طور129 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper