• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ کا آبادی کی منصوبہ بندی ، نوجوانوں کی ترقی کے لئے اجتماعی اقدامات پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 15, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ کا آبادی کی منصوبہ بندی ، نوجوانوں کی ترقی کے لئے اجتماعی اقدامات پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آبادی میں تیز رفتار اضافہ کے چیلنج سے نمٹنے اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو قومی ترقی کا ذریعہ بنانے کے لئے قومی اتفاقِ رائے کی ضرورت پر زور دیا ہے، پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کو تعلیم، صحت اور ہنر مندی کے بہتر مواقع فراہم کرنے سے وابستہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو ورلڈ پاپولیشن ڈے 2026 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی ایک چیلنج بھی ہے اور ایک موقع بھی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی 65 فیصد سے زیادہ آبادی 30 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے جو ایک قیمتی ڈیموگرافک ڈیویڈنڈ ہے تاہم اس سے بھرپور فائدہ صرف انسانی وسائل میں سرمایہ کاری کے ذریعے ہی اٹھایا جا سکتا ہے۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آبادی میں مسلسل اضافہ صحت، تعلیم، روزگار، آبی وسائل اور ماحولیات پر دباؤ بڑھا رہا ہے، اس لئے آبادی کی منصوبہ بندی کو قومی اقتصادی اور ترقیاتی حکمت عملی کا لازمی حصہ بنایا جانا چاہئے۔ انہوں نے خاندانی منصوبہ بندی کو ماں اور بچے کی بہتر صحت، غربت میں کمی اور پائیدار ترقی کے حصول کا اہم ذریعہ قرار دیا۔چیئرمین سینیٹ نے اس معاملے پر سیاسی جماعتوں کے مابین اتفاقِ رائے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمان ذمہ دارانہ آبادی کی منصوبہ بندی اور مؤثر پارلیمانی نگرانی کے لئے قانون سازی اور پالیسی اقدامات کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔انہوں نے سیاسی و مذہبی رہنماؤں، سماجی شخصیات اور میڈیا پر زور دیا کہ وہ عوامی آگاہی پیدا کرنے اور خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق غلط فہمیوں کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ یہ ایک مشترکہ قومی ذمہ داری ہے۔چیئرمین سینیٹ نے وزارتِ قومی صحت، صوبائی حکومتوں، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) اور ترقیاتی شراکت داروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ باہمی تعاون اور مشترکہ کاوشوں کے ذریعے پاکستان اپنی آبادی کو قومی ترقی اور خوشحالی کی طاقت میں تبدیل کر سکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ڈاکٹر آکاش قتل کیس، ملزمان 36گھنٹوں کے اندر گرفتار

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل اور ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل اور ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر کی ملاقات

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل اور ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper