• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہماری ہنر مند افرادی قوت عالمی سطح پر قابليت، جدت اور اعتماد کی علامت بنے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوجوانوں کی ہنرمندی و پیشہ وارانہ مہارت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 14, 2026
in پاکستان
0
ہماری ہنر مند افرادی قوت عالمی سطح پر قابليت، جدت اور اعتماد کی علامت بنے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوجوانوں کی ہنرمندی و پیشہ وارانہ مہارت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کو ملک کا قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے دور ميں بین الاقوامی معیار کی مہارت ترقی کی حقيقی ضامن ہے، ہنر مندی کی ترقی کو پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی کا بنیادی ستون رکھا گیا ہے، ہماری ہنر مند افرادی قوت عالمی سطح پر قابليت، جدت اور اعتماد کی علامت بنے گی۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار نوجوانوں کی ہنرمندی و پیشہ وارانہ مہارت کے عالمی دن ،جو کل (بدھ کو) منایا جا رہا ہے، کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر نوجوانوں کی ہنرمندی و پیشہ وارانہ مہارت کے عالمی دن پر نوجوانوں کی قدرتی صلاحيتوں، عزم اور ان کی استعداد کار کو خراج تحسین پيش کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان ہمارا قیمتی قومی اثاثہ ہیں جو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم و تربیت، کردار اور مہارت کے ذريعے تابندہ مستقبل کی جانب ترقی کے منازل طے کر رہے ہیں، آج ڈیجیٹل جدت، ابهرتی ہوئی ٹيکنالوجيز، مصنوعی ذہانت اور تيزی سے بدلتی ہوئی عالمی معيشت مستقبل کے روزگار کی نئی جہتیں متعين کر رہی ہيں۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس نئے دور ميں بین الاقوامی معیار کی مہارت ترقی کی حقيقی ضامن ہے، فنی و پيشہ ورانہ تعليم و تربيت، متناسب مواقع، پيداواری صلاحيت اور کاروباری جدت ہی عالمی معاشی کاميابی کی ضمانت ہے۔ پیشہ ورانہ ہنر مندی کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے حکومت نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کو ايک جديد، متحرک اور مستقبل کے منصوبہ ساز قومی ادارے ميں تبديل کيا ہے تاکہ يہ ادارہ عالمی معيار کی تربيت، بين الاقوامی سطح پر تسليم شده اسناد اور صنعت سے ہم آہنگ مہارتيں فراہم کر سکے جو ہمارے نوجوانوں کو پاکستان اور دنيا بهر ميں اعتماد کے ساتھ مقابلہ کرنےکے قابل بنائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس سال نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے ذریعے تکنیکی مہارتوں کی ترقی کے لیے خطیر بجٹ مختص کیا گیا ہے جو حکومتی عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس پالیسی کے تحت ہنر مندی کی ترقی کو پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی کا بنیادی ستون رکھ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی حکمت عملی کا ایک اور مرکزی پہلو روزگار کے مواقع پيدا کرنے کے ساتھ ساتھ ايسے ہنر مندوں ، کاروباری شخصيات اور پيشہ ور افراد کی تربيت بھی ہے جو روزگار کے مواقع، برآمدات اور قومی پيداواری صلاحيت ميں اضافہ اور پائيدار معاشی ترقی ميں اپنا تعمیری کردار ادا کريں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے صنعتی شراکت دار اور بين الاقوامی اداروں کے ساتھ تعاون اور شراکت داری کو جامع حکمت عملی کے تحت وسعت دے رہی ہے تاکہ پاکستانی افرادی قوت کی صلاحيتيں عالمی معيار پر پورا اتريں اور بين الاقوامی سطح پر مسابقت برقرار رکھ سکيں۔ انہوں نے کہا کہ قومی افرادی قوت کی قدررتی استعداد کی بہترین نشوو نما کے لیے بلا تفریق رنگ و نسل ہر مرد و خواتین کو يکساں مواقع کی فراہمی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے۔ تربیتی اداروں کی موثر کارکردگی، وفاقی اور صوبائی سطح پر جامع حکمت عملی اور نجی صنعت کاروں اور اداروں کی مشترکہ اور پرخلوص کاو شوں کے نتیجے میں یقینا پاکستانی ہنر مند افرادی قوت عالمی سطح پر قابليت، جدت اور اعتماد کی علامت بنیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئیے ہم عہد کریں کہ ہم سب مل کر ايسا مستقبل تعمير کريں جہاں صلاحيتوں کو بہترین انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے انہيں قومی خوشحالی ميں تبديل کيا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان قائم لازوال رشتہ کسی صورت کمزور نہیں کیا جا سکتا، رانا ثناء اللہ

اگلی پوسٹ

مولانا فضل الرحمان کا بیان شہداء کی قربانیوں کی توہین ہے، وزیردفاع خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مولانا فضل الرحمان کا بیان شہداء کی قربانیوں کی توہین ہے، وزیردفاع خواجہ محمد آصف

مولانا فضل الرحمان کا بیان شہداء کی قربانیوں کی توہین ہے، وزیردفاع خواجہ محمد آصف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper