• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی:پورٹ قاسم اتھارٹی کی خراب موسم میں تاریخی بحری کارروائی، قومی توانائی کے تحفظ کو یقینی بنایا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 14, 2026
in پاکستان
0
کراچی:پورٹ قاسم اتھارٹی کی خراب موسم میں تاریخی بحری کارروائی، قومی توانائی کے تحفظ کو یقینی بنایا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کامرس رپورٹر)پورٹ قاسم اتھارٹی  نے پیشہ ورانہ مہارت، بحری صلاحیت اور قومی ذمہ داری کا غیر معمولی مظاہرہ کرتے ہوئے شدید مون سون موسم کے باوجود ایل این جی بردار جہاز S K Resolute کو 49 کلومیٹر طویل نیویگیشنل چینل کے ذریعے کامیابی سے برتھ کر دیا۔یہ پیچیدہ اور خطرناک آپریشن ہنگامی حالات میں انجام دیا گیا۔ علاقائی کشیدگی کے باعث قطر انرجی کے دو طے شدہ جہاز فورس میجر کے تحت واپس لوٹ گئے، جس سے توانائی کی فراہمی میں شدید خدشات پیدا ہو گئے۔ اس صورتحال کے پیش نظر پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (PLL) نے فوری طور پر ایک اسپاٹ کارگو حاصل کیا جو پہلے ہی سمندر میں موجود تھا۔ممکنہ بجلی بحران سے بچنے کے لیے پورٹ قاسم کی آپریشنز ٹیم نے انتہائی خراب موسمی حالات میں نہایت مہارت سے یہ آپریشن مکمل کیا۔ مذکورہ جہاز میں 171,951 مکعب میٹر ایل این جی موجود تھی، جو کہ پی جی پی سی ایل ٹرمینل پر اب تک سنبھالا جانے والا سب سے بڑا کارگو ہے۔ مزید برآں، 47.8 میٹر چوڑائی کے ساتھ یہ جہاز مون سون سیزن میں پورٹ قاسم پر ہینڈل کیا جانے والا سب سے چوڑا ایل این جی کیریئر بھی ہے۔یہ تاریخی کامیابی ملک کے توانائی نظام کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوئی، جس کے ذریعے بجلی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنایا گیا اور ملک بھر میں لاکھوں گھریلو و صنعتی صارفین کو ریلیف فراہم کیا گیا۔یہ کامیاب آپریشن پورٹ قاسم اتھارٹی کی پیشہ ورانہ صلاحیت، آپریشنل تیاری اور قومی مفادات کے تحفظ کے عزم کی واضح عکاسی کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

شہیدِ وطن نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی آٹھویں برسی، سراوان ہاس میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ٹانک میں پولیس اہلکاروں کو دہشت گرد حملے کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی منگولیا کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ٹانک میں پولیس اہلکاروں کو دہشت گرد حملے کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper