• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 13, 2026
in پاکستان
0
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے پیر کے روز بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے ملاقات کی۔ بی آئی ایس پی سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں انٹیگریٹڈ سوشل پروٹیکشن ڈویلپمنٹ پروگرام ، اس کی اضافی مالی معاونت اور بی آئی ایس پی کے صحت و تعلیم سے متعلق مشروط نقد مالی معاونت کے تحت جاری منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔سینیٹر روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی کے ساتھ ایشیائی ترقیاتی بینک کی دیرینہ شراکت داری اور مسلسل تعاون کو سراہا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ بی آئی ایس پی شفاف، جدید ٹیکنالوجی پر مبنی اور جامع سماجی تحفظ کی خدمات کی فراہمی کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ سینیٹر روبینہ خالد نے ڈیٹا سکیورٹی، بینظیر ہنرمند پروگرام اور بی آئی ایس پی کے مشروط نقد مالی معاونت کے اقدامات کے تحت آگاہی کی سرگرمیوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔اجلاس میں پروگرام کے ڈیزائن اینڈ مانیٹرنگ فریم ورک، ڈِسبرسمنٹ لنکڈ اِنڈیکیٹرز ، پروگرام ایکشن پلان ، تکنیکی معاونت، رپورٹنگ کے تقاضوں، نوعمر بچیوں کی غذائیت سے متعلق اقدامات اور آئندہ عملدرآمد کے انتظامات پر ہونے والی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اے ڈی بی کے وفد نے پروگرام پر مؤثر عملدرآمد میں بی آئی ایس پی کی پیشرفت کو سراہا اور پاکستان کے سماجی تحفظ کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لئے اپنے تکنیکی اور مالی تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔اے ڈی بی کے وفد میں منصور علی مسعود (شریک سربراہ مشن و سینئر پراجیکٹ آفیسر)، ہڈو ہُوٹزنگ (سینئر سوشل سیکٹر سپیشلسٹ، صحت و سماجی تحفظ)، ژن لانگ (شریک سربراہ مشن و پرنسپل سوشل سیکٹر اسپیشلسٹ)، ڈاکٹر مختار احمد (ٹی اے ٹیم لیڈر / نیشنل سوشل پروٹیکشن اسپیشلسٹ) اور نعمان علی (پروگرام امپلیمنٹیشن اسپیشلسٹ) جبکہ بی آئی ایس پی کے ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر عصمت نواز اور بی آئی ایس پی کے تمام ڈائریکٹر جنرلز نے شرکت کی ۔

پچھلی پوسٹ

او آئی سی خواتین کی بااختیاری کے لیے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، ڈاکٹر طارق علی

اگلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے پرتگال کے سفیر پالو ڈومینگوز کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے پرتگال کے سفیر پالو ڈومینگوز کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے پرتگال کے سفیر پالو ڈومینگوز کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper