• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ٹانک میں پولیس اہلکاروں کو دہشت گرد حملے کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 13, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کی منگولیا کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے ٹانک میں پولیس اہلکاروں کو دہشت گرد حملہ کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداء کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے حملے میں شہید ہونے والےاہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے بلند درجات اور سوگوار خاندانوں کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بہادر اہلکار وطن کے امن کے لیے ناقابل فراموش قربانیاں دے رہے ہیں، پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ بیرونی سرپرستی میں سرگرم پاکستان دشمن دہشت گرد عناصر کے مذموم عزائم ہر قیمت پر ناکام بنائے جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی:پورٹ قاسم اتھارٹی کی خراب موسم میں تاریخی بحری کارروائی، قومی توانائی کے تحفظ کو یقینی بنایا

اگلی پوسٹ

نمل نے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد عبدالكريم العیسیٰ کو اعزازی پی ایچ ڈی سے نواز دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نمل نے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد عبدالكريم العیسیٰ کو اعزازی پی ایچ ڈی سے نواز دیا

نمل نے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد عبدالكريم العیسیٰ کو اعزازی پی ایچ ڈی سے نواز دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper