• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے منصفانہ مؤقف اور جائز جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے ، صدرآصف علی زرداری کا یومِ شہدائے کشمیر پرپیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2026
in پاکستان
0
کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے منصفانہ مؤقف اور جائز جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے ، صدرآصف علی زرداری کا یومِ شہدائے کشمیر پرپیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ یومِ شہدائے کشمیر پر 1931ء میں ڈوگرہ افواج کی فائرنگ کا سامنا کرتے ہوے جام شہادت نوش کرنے والے 22 کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔یومِ شہدائے کشمیر پر ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ اس دن، پاکستان کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مل کر 1931ء کے شہداء کی عظیم قربانی کو یاد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ افسوس ناک امر یہ ہے کہ کشمیری عوام اب بھی بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔ آج بھی نو لاکھ سے زائد بھارتی قابض افواج جموں و کشمیر پر اپنے ناجائز قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے کشمیری عوام کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کے بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کشمیری عوام کی منفرد شناخت مٹانے اور انہیں اپنی ہی سرزمین پر اقلیت میں تبدیل کرنے کی ایک اور کوشش تھی۔ ان اقدامات کے بعد کشمیری عوام کے جذبات کو مجروح کرتے ہوئے، بھارت نے یومِ شہدائے کشمیر کی سرکاری تعطیل، جو 1948ء سے ہر سال منائی جاتی تھی، ختم کردی۔ بھارت نے مزارِ شہداء پر روایتی گارڈ آف آنر کی تقریب بھی بند کر دی۔ صدر مملکت نے کہا کہ آج، ہم1931ء کے شہداء اور اس منصفانہ جدوجہد میں اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے تمام بے گناہ کشمیریوں کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے، بھارت پر زور دیتے ہیں کہ وہ بھارتی غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر میں جبر و استبداد فوری طور پر بند کرے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ختم کرے، تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرے، فوجی محاصرہ ختم کرے اور مقبوضہ علاقے کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی کوششوں سے باز آئے۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم بین الاقوامی برادری سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بھارتی غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر کردار ادا کرے اور جموں و کشمیر کے تنازع کے پرامن حل کے لیے ان تمام کوششوں کی حمایت کرے جو کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ

پچھلی پوسٹ

محترمہ فرح عظیم شاہ کی ماشکیل میں فائرنگ سے 5 بے گناہ لوگوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

شہرِ محبت، لال منیر ہاٹ مصنف: سید اقبال حسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہرِ محبت، لال منیر ہاٹ مصنف: سید اقبال حسین

شہرِ محبت، لال منیر ہاٹ مصنف: سید اقبال حسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper