• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سانحہ کراچی یونیورسٹی بھارتی فلم دھریندر پارٹ 2 کا تسلسل ہے۔ حبیب جان

شیعہ سنی فسادات کرانے میں ناکام سامراجی ایجنٹ سندھی طلباء پر تشدد کر کے سندھی مہاجر فساد کروا کر پاکستان کے معاشی حب کراچی کو مفلوج کرنا چاہتے ہیں۔ علیحدگی پسند طلباء کے خلاف یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ایکشن لیتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دینی چاہئے تھی۔ جمعیت کے طلبہ کی ان ہی پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے APMSO کا قیام عمل میں آیا تھا۔ لندن سےبیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2026
in پاکستان
0
سانحہ کراچی یونیورسٹی بھارتی فلم دھریندر پارٹ 2 کا تسلسل ہے۔ حبیب جان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن کراچی( نمائندہ خصوصی)سانحہ کراچی یونیورسٹی بھارتی فلم دھریندر پارٹ 2 کا تسلسل ہے۔ شیعہ سنی فسادات کرانے میں ناکام سامراجی ایجنٹ سندھی طلباء پر تشدد کر کے سندھی مہاجر فساد کروا کر پاکستان کے معاشی حب کراچی کو مفلوج کرنا چاہتے ہیں۔ علیحدگی پسند طلباء کے خلاف یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ایکشن لیتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دینی چاہئے تھی۔ جمعیت کے طلبہ کی ان ہی پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے APMSO کا قیام عمل میں آیا تھا۔ جماعت اسلامی کو 21ویں صدی کے سوشل میڈیائی دور میں ریاستی معاملات میں مداخلت کر کے بلاوجہ چاچا خامخواہ بننے سے اجتناب کرنا چاہئے۔ یونیورسٹی میں ہونے والی پرتشدد کاروائی کا مقدمہ چانسلر گورنر سندھ کی مدعیت میں دونوں گروپ کے خلاف درج کرتے ہوئے معاملہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ان خیالات کا اظہار کراچی سٹی الائنس کے مرکزی رہنما حبیب جان نے لندن سے جاری اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے جماعت اسلامی کے مرکزی امیر کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک طرف مشرق وسطیٰ اور ہندوستانی اور افغان سرحدوں پر جاری جنگی صورتحال میں کراچی یونیورسٹی جیسے واقعات پاکستان کی سالمیت اور یکجہتی کے خلاف سازش تصور کئے جائیں گے۔ لہذا جماعت اسلامی اور اس کی ذیلی طلبہ تنظیم کو تعلیمی اداروں کے خالصتاً انتظامی امور کے معاملات میں مداخلت کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔ سندھی طلباء تنظیم اور دوسرے کسی گروپ کی ملک دشمن سرگرمیوں سے براہ راست یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو آگاہ کرے نہ کہ خود ڈنڈا ہاتھوں میں لئے حب الوطنی کے نام پر دہشت گردی کرتے ہوئے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کا حصہ بن جائے۔

پچھلی پوسٹ

دریائے سندھ پاکستان کی شہ رگ ہے، آبی حقوق کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

اگلی پوسٹ

پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان”جاری: جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 57 ہو گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان”جاری: جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 57 ہو گئی

پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان”جاری: جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 57 ہو گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper