• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دریائے سندھ پاکستان کی شہ رگ ہے، آبی حقوق کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2026
in پاکستان
0
دریائے سندھ پاکستان کی شہ رگ ہے، آبی حقوق کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا یکطرفہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین، معاہدوتی ذمہ داریوں اور سرحد پار دریائوں کے مسلمہ اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ہفتہ کووزیر اعلی ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہاکہ سندھ طاس معاہدہ کوئی سیاسی انتظام نہیں بلکہ ایک پابند بین الاقوامی معاہدہ ہے جو جنگوں اور دہائیوں کی علاقائی کشیدگیوں میں بھی برقرار رہا،بھارت کے پاس اس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا منسوخ کرنے کا کوئی قانونی یا اخلاقی اختیار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوئی بھی کوشش ناقابلِ قبول ہے،دریائے سندھ پاکستان کی شہ رگ اور سندھ کی روح ہے، اس پر کوئی بھی جارحیت پاکستان اور سندھ کے عوام پر جارحیت تصور ہوگی۔ سیدمراد علی شاہ نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پاکستان کے آبی حقوق کے تحفظ کے لیے سب سے مضبوط آواز اٹھائی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سفارتی، قانونی، آئینی اور جمہوری طریقوں اور مکمل قومی یکجہتی کے ساتھ اپنے دریا کا دفاع کریں گے،عالمی برادری معاہدوتی ذمہ داریوں کا احترام یقینی بنائے اور پانی کو سیاسی دبا ئوکے آلے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کو مسترد کرے۔ وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ سندھ کے عوام دریائے سندھ اور پاکستان کے آبی حقوق کے تحفظ کے لیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں متحد ہیں۔

پچھلی پوسٹ

یورپ و امریکا میں شدید گرمی کی اصل وجہ حصہ دوم و آخر

اگلی پوسٹ

سانحہ کراچی یونیورسٹی بھارتی فلم دھریندر پارٹ 2 کا تسلسل ہے۔ حبیب جان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سانحہ کراچی یونیورسٹی بھارتی فلم دھریندر پارٹ 2 کا تسلسل ہے۔ حبیب جان

سانحہ کراچی یونیورسٹی بھارتی فلم دھریندر پارٹ 2 کا تسلسل ہے۔ حبیب جان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper