• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in پاکستان
0
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ، آزمودہ اور ہر موسم کی دوستی، باہمی تعاون اور مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر آفس کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور بھی زیر غور آئے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے، جو وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان بھر میں چینی سرمایہ کاری اور ترقیاتی منصوبے دونوں ممالک کی پائیدار شراکت داری کا مظہر ہیں۔انہوں نے کہا کہ سی پیک کے منصوبہ جات پر بھی خصوصی توجہ انتہائی ضروری ہے تاکہ دونوں ممالک اس منصوبہ کے فوائد سے مستفید ہوں۔ اس موقع پر سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی ، خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاک چائینہ دوستی کے صدر اکبر ایوب خان ، مشیر خزانہ مزمل اسلم ، پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کنڈی ، جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا لطف الرحمان ، عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ارباب عثمان ، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ جلال خان ، این ڈی ایم کے افراسیاب خٹک ، صوبائی مشیر معدنیات عارف احمد زئی اور اراکینِ اسمبلی بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

غیر قانونی زرِ مبادلہ کیس: بحریہ ٹاؤن کے نائب چیف ایگزیکٹو سمیت 3 ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا، اثاثے ضبط کرنے کا حکم

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور کروشیا کے وزیر خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ ریڈمین کے درمیان ملاقات، مشترکہ اعلامیہ میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور کروشیا کے وزیر خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ ریڈمین کے درمیان ملاقات، مشترکہ اعلامیہ میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور کروشیا کے وزیر خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ ریڈمین کے درمیان ملاقات، مشترکہ اعلامیہ میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper