• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے ہر مشکل دور میں آئین، جمہوریت اور عوامی حق حکمرانی کا پرچم بلند رکھا، سینیٹر روبینہ خالد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2026
in پاکستان
0
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے ہر مشکل دور میں آئین، جمہوریت اور عوامی حق حکمرانی کا پرچم بلند رکھا، سینیٹر روبینہ خالد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے ہر مشکل دور میں آئین، جمہوریت اور عوامی حق حکمرانی کا پرچم بلند رکھا۔ جمعرات کو بی آئی ایس پی سے جاری بیان کے مطابق مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی کے موقع پر سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ مادر ملت کا کردار خواتین کی خودمختاری، قومی وقار اور عوامی خدمت کا درخشاں استعارہ ہے،محترمہ فاطمہ جناح کی جدوجہد اس حقیقت کی یاد دلاتی ہے کہ مضبوط پاکستان کی بنیاد جمہوریت اور آئین کی پاسداری میں ہے۔انہوں نے کہا کہ مادر ملت کی سیاسی بصیرت اور قومی خدمات آنے والی نسلوں کے لیے رہنمائی کا سرچشمہ ہیں۔سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ عوامی خدمت، قومی اتحاد اور جمہوری روایات کا فروغ ہی مادر ملت کو حقیقی خراج عقیدت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام خواتین کو بااختیار بنا کر مادر ملت کے عوامی خدمت کے وژن کو آگے بڑھا رہا ہے۔ انہوں نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے ایصال ثواب، درجات کی بلندی اور ملک کی ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی ۔

پچھلی پوسٹ

کراچی اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کا قتل کیس، عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم

اگلی پوسٹ

پاکستان کے دشمنوں کی جانب سے ملک کے مثبت سفر، ترقی اور خوشحالی کو روکنے کی کوششوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کے دشمنوں کی جانب سے ملک کے مثبت سفر، ترقی اور خوشحالی کو روکنے کی کوششوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

پاکستان کے دشمنوں کی جانب سے ملک کے مثبت سفر، ترقی اور خوشحالی کو روکنے کی کوششوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper