• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سانحہ کاہنہ کی یاد میں پنجاب حکومت کا گھروں کو محفوظ بنانے کےلئے” اپنا گھر،محفوظ گھر“ پروگرام کا آغاز

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا کاہنہ جیسے سانحات کی روک تھام کےلئے ”اپنا گھر، محفوظ گھر “پروگرام شروع کرنے کا حتمی فیصلہ ” اپنی چھت ،اپنا گھر“پروگرام کی دوسری قسط کو تین دن کے اندر جاری کرنے کا حکم، گھر بنانے کےلئے حصول قرض کوپہلے سے بھی زیادہ آسان بنانے کی ہدایت ”اپنی چھت، اپنا گھر “پروگرام کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے پر اتفاق ، ” اپنا گھر، محفوظ گھر“ پروگرام کو 2 نئی کیٹیگریزمیں متعارف کرانے پر غور رض منظور 10 لاکھ روپے کی نئی کیٹیگری کے ساتھ گر پر اضافی منزل بنانے، خستہ حال یا بوسیدہ چھت کی مرمت کےلئے 5 لاکھ روپے کی تجویز منظور ”اپنی چھت ،اپنا گھر“ پروگرام کے 1 لاکھ 70 ہزار خاندانوں کو قرض فراہم ، 2178 ارب روپے جاری،ساڑھے 27 ہزار گھر تکمیل کے آخری مراحل: بریفنگ ”اپنی چھت ،اپنا گھر“ اور منسلک تمام پروگرامز پنجاب حکومت کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے،کوتائی برداشت نہیں کرونگی:  ”اپنی زمین، اپنا گھر“پروگرام میں 23 اضلاع میں 2 ہزار پلاٹ تقسیم، 2 ہزار بے گھر خاندانوں کو مفت پلاٹ دیے، گھر بنانے کےلئے قرضہ بھی دیا جائےگا: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2026
in پاکستان
0
سانحہ کاہنہ کی یاد میں پنجاب حکومت کا گھروں کو محفوظ بنانے کےلئے” اپنا گھر،محفوظ گھر“ پروگرام کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور( نمائندہ خصوصی).وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاہنہ سانحہ کی روک تھام کےلئے پنجاب کے گھروں کو محفوظ بنانے کے لئے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام سے” اپنا گھر،محفوظ گھر“ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزےراعلیٰ مریم نواز شریف کی زےر صدارت خصوصی اجلاس میں ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر” اپنا گھر، محفوظ گھر“ پروگرام کے تحت 2 نئی کیٹیگریز متعارف کرانے پر غور کیا گیا۔”اپنا گھر،محفوظ گھر“ پروگرام yh کے تحت کمزور چھتوں والے خستہ حال اور مخدوش گھروں کو محفوظ بنا کر رینویشن کے لئے 5 لاکھ دیے جائیں گے ۔ ”اپنا گھر ،محفوظ گھر “ پروگرام کے تحت نئی بلڈنگ سٹوری یا اضافی فلور بنانے کے لئے سود فری آسان اقساط پر 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت” اپنی چھت ،اپنا گھر“ اور”اپنی زمین ،اپنا گھر“ پروگرامز کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر باکو میں ”پنجاب پاکستان پویلین“ کی شاندار کامیابی کی رپورٹ پیش کی گئی اورخصوصی دستاویزی ڈاکومنٹری پیش کی گئی۔اجلاس میں” اپنی چھت۔ اپنا گھر“ پروگرام کے تحت 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد بے گھر خاندانوں کو سود فری آسان اقساط قرض منظور کیے گئے۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ”اپنی چھت ،اپنا گھر“ پروگرام کے تحت 1 لاکھ 70 ہزار خاندانوں کو قرض فراہم کر دیا گیا۔ ”اپنی چھت ،اپنا گھر“ منصوبے کے لیے 2178 ارب روپے جاری کر دیے گئے جبکہ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں ساڑھے 27 ہزار گھر تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ” اپنی چھت،اپنا گھر“ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں 1 لاکھ 34 ہزار 343 گھر مکمل ہوچکے ہیں۔ 12 لاکھ 78 ہزار سے زائد بے گھر خاندانوں نے” اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام کے لئے درخواستیں وصول ہوئیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے” اپنی چھت ،اپنا گھر“پروگرام کی دوسری قسط کو تین دن کے اندر اندر عوام کو جاری کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ بحران میں بیانات نہیں،عملی اقدامات گڈ گورننس ہے۔ اجلاس میں10 لاکھ روپے کی نئی کیٹیگری کے ساتھ گھر پر اضافی منزل بنانے کی تجویز منظورکی گئی۔ خستہ حال یا بوسیدہ چھت کی مرمت کے لیے 5 لاکھ روپے کی تجویزکو بھی منظورکیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ”اپنی زمین، اپنا گھر“پروگرام کے تحت 23 اضلاع میں 2 ہزار پلاٹ دیے گئے۔ اجلاس میں”اپنی زمین ،اپنا گھر“ پروگرام کے تحت علاقوں کی بحالی اور ترقیاتی کاموں کی رپورٹ پیش کی گئی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے گھر بنانے کے لئے حصول قرض کوپہلے سے بھی زیادہ آسان بنانے کی ہدایت کی اورکہا کہ جن 2 ہزار بے گھر خاندانوں کو حکومت نے مفت پلاٹ دیے اب انکو گھر بنانے کے لئے قرضہ بھی دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ جن کے گھر مکدوش اور یا چھتیں کمزور ہیں پنجاب حکومت محفوظ اور بہتر بنانے میں معاونت کرے گی۔ ”اپنی چھت ،اپنا گھر“ اور منسلک تمام پروگرامز پنجاب حکومت کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے،کوتائی برداشت نہیں کرونگی۔ غریب پر نہ کوئی بوجھ ڈالیں نہ ہی قرض کے حصول کے ضوابط میں کوئی تبدیلی کی جائے۔

پچھلی پوسٹ

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نوجوان نسل اور بالخصوص خواتین کیلئے مشعل راہ اور نامساعد حالات میں قومی مقاصد کیلئے ثابت قدمی اور بے لوث جذبے کا استعارہ ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی کے موقع پر پیغام

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper