• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

وزیراعلیٰ کی بطور سپیکر پنجاب اسمبلی حکومتی اور اپوزیشن اراکین کو قانون سازی میں شمولیت کویقینی بنانے کی ہدایت صوبائی اسمبلی کی کارروائی کو باہمی ہم آہنگی سے فروغ دینے پر اتفاق، جیل اصلاحات کیلئے قانون سازی کے امور پر گفتگو سپیکرملک محمد احمد خان کا نیشنل پیغام امن کمیٹی میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی طرف سے شاندار پالیسی پیش کرنے پر خراج تحسین ” اپنا کھیت، اپنا روزگار“ سکیم کو پوری ٹیم کی کامیابی ہے، سکیم سے 30 ہزار بے روزگار خاندانوں کو زمین اور روزگار ملا ہے: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر عالمی صورتحال کے تناظر میں ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں صوبائی اسمبلی کی کارروائی کو باہمی ہم آہنگی سے فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ باہمی ملاقات میں جیل اصلاحات کیلئے قانون سازی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بطور سپیکر پنجاب اسمبلی حکومتی اور اپوزیشن اراکین کو قانون سازی میں شمولیت کویقینی بنانے کی ہدایت کی۔سپیکرملک محمد احمد خان نے نیشنل پیغام امن کمیٹی میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی طرف سے شاندار پالیسی پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔”اپنا کھیت،اپنا روزگار“ سکیم کے اجراءپربھی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے خراج تحسین پیش کیا۔سپیکر ملک محمد احمد خان نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو” اپنا کھیت، اپنا روزگار“ سکیم کی قرعہ اندازی پر مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے” اپنا کھیت، اپنا روزگار“ سکیم کو پوری ٹیم کی کامیابی قراردیا اور کہا کہ پنجاب میں عوام کیلئے ہر روز نت نئے پراجیکٹ لارہے ہیں۔ حکومت کی نظر اب پسماندہ علاقوں پر ہے جہاں سڑکوں پر الیکٹرک بسیں اور زراعت میں جدید مشینری لارہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ”اپناکھیت، اپنا روزگار“ سکیم سے 30 ہزار بے روزگار خاندانوں کو زمین اور روزگار ملا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-09-at-2.39.29-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

بروقت کارروائی سے بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنائے گئے، شہداء کی قربانیوں کے ہمیشہ مقروض رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

اگلی پوسٹ

زیارت میں 30 پولیس اہلکاروں کا اجتماعی استعفیٰ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زیارت میں 30 پولیس اہلکاروں کا اجتماعی استعفیٰ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper