• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین کا اعلیٰ ترین سائنس و ٹیکنالوجی ایوارڈ لیتھیم بیٹری کے بانی چن لی چوان اور ریڈار ٹیکنالوجی کے ماہربین دے کےنام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2026
in چین
0
چین کا اعلیٰ ترین سائنس و ٹیکنالوجی ایوارڈ لیتھیم بیٹری کے بانی چن لی چوان اور ریڈار ٹیکنالوجی کے ماہربین دے کےنام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔:(شنہوا)چین کا اعلیٰ ترین سائنس و ٹیکنالوجی ایوارڈ چین کے لیتھیم بیٹری کے بانی چن لی چوان اور ریڈار ٹیکنالوجی کے ماہر بین دے نے اپنے نام کر لیا ۔ شنہوا کے مطابق چن لی چوان جو 1940 میں پیدا ہوئے، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف فزکس کے محقق اور چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ (سی اے ای ) کے رکن ہیں، انہیں چین میں لیتھیم بیٹری صنعت کا بانی، پیش رو اور رہنما تصور کیا جاتا ہے۔بین دے جو 1938 میں پیدا ہوئے، چائنا الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن کے محقق اور چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ کے رکن ہیں، انہیں چین میں فضائی پلس ڈوپلر ریڈار ٹیکنالوجی کے بانی، فیزڈ ارے ریڈار ٹیکنالوجی کے اہم پیش رو اور خلائی نگرانی کے ریڈار کے اولین ماہرین میں شمار کیا جاتا ہے۔یہ ایوارڈ ایک خصوصی تقریب میں دیا گیا، جس میں قومی سائنس و ٹیکنالوجی ایوارڈ کانفرنس، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز اور چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ کے جنرل اجلاس، اور چائنا ایسوسی ایشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی گیارہویں قومی کانگریس منعقد ہوئی۔تقریب میں مجموعی طور پر 258 منصوبوں اور 11 سائنس دانوں و ماہرین کو اعزازات سے نوازا گیا۔ ان میں 51 منصوبوں کو ریاستی قدرتی سائنس ایوارڈ، 58 منصوبوں کو ریاستی تکنیکی اختراع ایوارڈ اور 149 منصوبوں کو ریاستی سائنس و ٹیکنالوجی ترقی ایوارڈ دیا گیا۔اعلیٰ ترین قومی اعزاز کے دو وصول کنندگان کے علاوہ 9 ماہرین کو چائنا انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن ایوارڈ بھی دیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وینزویلا میں زلزلوں سے اموات کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 685 ہو گئی، اقوام متحدہ کا 50 ہزار افراد کے لاپتا ہونے کا خدشہ

اگلی پوسٹ

پاکستان کا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار ،تنازع کے دوبارہ بھڑک اٹھنے میں کسی بھی فریق کا مفاد نہیں،فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں،دفترخارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار ،تنازع کے دوبارہ بھڑک اٹھنے میں کسی بھی فریق کا مفاد نہیں،فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں،دفترخارجہ

پاکستان کا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار ،تنازع کے دوبارہ بھڑک اٹھنے میں کسی بھی فریق کا مفاد نہیں،فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں،دفترخارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper