• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کمانڈر ایف سی این اے کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کے 27ویں یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 7, 2026
in پاکستان
0
کمانڈر ایف سی این اے کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کے 27ویں یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت۔(نمائندہ خصوصی):کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل سید امتیاز حسین نے عظیم قومی ہیرو حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کے 27ویں یومِ شہادت کے موقع پر ان کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور ان کی بے مثال قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر میجر جنرل سید امتیاز حسین نے کہا کہ شدید زخمی ہونے کے باوجود دشمن کے سامنے ثابت قدم رہنا حوالدار لالک جان شہید کے بے مثال جذبۂ حب الوطنی، جرات، بہادری اور قربانی کا روشن ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم اپنے اس عظیم سپوت اور پاکستان کے تمام شہداء کی لازوال قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ حوالدار لالک جان شہید کی بہادری، عزم، استقامت اور وطن سے بے لوث محبت آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی، جبکہ ان کی قربانی وطن کے دفاع کے عزم کو مزید مضبوط بناتی رہے گی۔گلگت بلتستان کے عظیم سپوت حولدار شہید لالک جان نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی ہے 7 جولائی کو آج ہی کےدن شہید لالک جان کارگل جنگ میں دشمن کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے تھے ۔ انہوں نے کارگل جنگ میں شجاعت و بہادری کی انگنت مثالیں چھوڑیں جس کی بنیاد پر انہیں پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔ شہید لالک جان کی قربانی نہ صرف ضلع غذر بلکہ پورے ملک کے لئے قابل فخر مثال ہے ۔ شہید نے اپنے وطن کی حفاظت کے لئے جان کا نذرانہ پیش کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ۔

پچھلی پوسٹ

شہید حوالدار لالک جان نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی امریکا میں اہم ملاقاتیں، تعلیمی تعاون اور سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی امریکا میں اہم ملاقاتیں، تعلیمی تعاون اور سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن

وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی امریکا میں اہم ملاقاتیں، تعلیمی تعاون اور سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper