• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عوام دوست، شفاف اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ عدالتی نظام اصلاحاتی ترجیحات میں شامل ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 7, 2026
in پاکستان
0
عوام دوست، شفاف اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ عدالتی نظام اصلاحاتی ترجیحات میں شامل ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ کا اصلاحاتی ایجنڈا ایسا نظام انصاف تشکیل دینا ہے جو عوام دوست، شفاف، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ اور موثر ہو تاکہ عوام کو بروقت اور آسان انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے اور عدلیہ پر عوامی اعتماد مزید مستحکم ہو۔انہوں نے یہ بات پیر کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان میں حکومت پاکستان کے ’’یوتھ کی اڑان‘‘ پروگرام کے تحت ’’اڑان اوورسیز پاکستانیز سمر سکالرز پروگرام 2026‘‘ کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ اس پروگرام کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانی نوجوانوں کو پاکستان کے آئینی اداروں، نظام حکمرانی، قومی پالیسی سازی اور ترقیاتی ترجیحات سے آگاہ کرنا ہے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے وفد کو پاکستان کے عدالتی نظام کے ڈھانچے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی عدلیہ انصاف کی فراہمی کا بنیادی ستون ہے اور عوام کی بڑی تعداد کو براہ راست انصاف فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے نیشنل جوڈیشل (پالیسی میکنگ) کمیٹی (این جے پی ایم سی) کے کردار پر بھی روشنی ڈالی اور بتایا کہ یہ فورم ملک بھر میں عدالتی اصلاحات اور انصاف کے شعبے میں ادارہ جاتی ہم آہنگی کو فروغ دے رہا ہے۔چیف جسٹس نے عدلیہ کے جاری اصلاحاتی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیجیٹل کورٹ سروسز، نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ، پبلک فیسیلیٹیشن سینٹر، اوورسیز لٹیگنٹس فیسیلیٹیشن سیل، ہیلپ لائن 1818 اور دیگر سہولیات کے ذریعے عدالتی خدمات کو زیادہ موثر، شفاف اور عوام دوست بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ جینڈر ریسپانسیو جسٹس انیشی ایٹو (2026-27) کے ذریعے خواتین اور دیگر کمزور طبقات کو انصاف تک مساوی رسائی فراہم کرنے کے لیے بھی اقدامات کر رہی ہے جبکہ ایکسیس ٹو جسٹس ڈویلپمنٹ فنڈ کے ذریعے عدالتی انفراسٹرکچر، ڈیجیٹل رابطوں، قابل تجدید توانائی اور عدالتی استعداد کار میں بہتری کے منصوبوں پر بھی کام جاری ہے۔بعدازاں چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نے اوورسیز پاکستانی نوجوانوں کے ساتھ سوال و جواب کی نشست میں بھی شرکت کی جس میں آئینی حکمرانی، عدالتی اصلاحات اور پاکستان کے نظام انصاف کے مستقبل سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

حوالدار لالک جان شہید نے مادر وطن کے دفاع کے لیے کارگل سیکٹر پر اپنی پوسٹ کا دفاع کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا، سردار ایاز صادق

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہار افسوس

صدر مملکت آصف علی زرداری کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہار افسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper