• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

سوئٹزرلینڈ،جنیوا میں پہلے گلوبل اے آئی گورننس ڈائیلاگ کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
سوئٹزرلینڈ،جنیوا میں پہلے گلوبل اے آئی گورننس ڈائیلاگ کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جنیوا(نمائندہ خصوصی):سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پہلے 2 روزہ گلوبل اے آئی گورننس ڈائیلاگ کا آغاز ہو گیا۔ سی جی ٹی این کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلوبل اے آئی گورننس پر یہ پہلا مکالمہ ہے جس میں دنیا کے ہر ملک کو شرکت کا موقع ملا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب ضروری ہے کہ عالمی سطح پر اس شرکت کو عملی اقدامات میں تبدیل کیا جائے تاکہ مصنوعی ذہانت کو زیادہ محفوظ، زیادہ منصفانہ، زیادہ قابلِ رسائی اور اخلاقی اصولوں سے زیادہ ہم آہنگ بنایا جا سکے۔ دو روزہ اجلاس میں دنیا بھر سے تقریباً 1500 نمائندے اے آئی گورننس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔اس مکالمے کا انعقاد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے 2025 میں منظور کی گئی ایک قرارداد کے تحت کیا گیا ہے جس کا مقصد اقوام متحدہ کے تمام 193 رکن ممالک کو اے آئی گورننس کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کی تشکیل پر بات چیت کا موقع فراہم کرنا ہے۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے اسد قیصر کی ملاقات

اگلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ، پاکستان کے جائز حصے کے پانی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے ہر ضروری اقدام اٹھانے کے عزم کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ، پاکستان کے جائز حصے کے پانی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے ہر ضروری اقدام اٹھانے کے عزم کا اظہار

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ، پاکستان کے جائز حصے کے پانی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے ہر ضروری اقدام اٹھانے کے عزم کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper