• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار ایکواڈور کی سابق وزیرِ خارجہ کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار ایکواڈور کی سابق وزیرِ خارجہ کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار ایکواڈور کی سابق وزیرِ خارجہ ماریا فرنانڈا ایسپینوسا نے پیر کو ملاقات کی۔ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ نے ایسپینوسا کا خیرمقدم کرتے ہوئے کثیرالجہتی تعاون کے فروغ اور عالمی امور میں اقوامِ متحدہ کے مرکزی کردار کو مزید مضبوط بنانے کے لئے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے امید ظاہر کی کہ اقوامِ متحدہ کے آئندہ سیکرٹری جنرل ادارے میں انتہائی ضروری اصلاحات متعارف کرائیں گے اور سلامتی کونسل کی دیرینہ قراردادوں بالخصوص فلسطین اور جموں و کشمیر سے متعلق قراردادوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنائیں گے جو مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لئے نہایت اہم ہیں۔نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے منشور کے مقاصد اور اصولوں کے فروغ، بین الاقوامی قانون اور معاہدات کے احترام نیز عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کے لئے فعال بین الاقوامی تعاون کو آگے بڑھانے کے لئے اپنا کردار جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کے ویژن کے تحت پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں،ملکی تاریخ میں پہلی بار ریلوے نے 115 ارب روپے ریونیو کمایا،حنیف عباسی

اگلی پوسٹ

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کی محب چانڈیو کے مرحوم بیٹے , تصور علی کے سوئم میں شرکت، مرحوم کے لیے دعائے مغفرت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کی محب چانڈیو کے مرحوم بیٹے , تصور علی کے سوئم میں شرکت، مرحوم کے لیے دعائے مغفرت

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کی محب چانڈیو کے مرحوم بیٹے , تصور علی کے سوئم میں شرکت، مرحوم کے لیے دعائے مغفرت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper