• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

غیر معمولی جرات، بہادری، فرض شناسی اور حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعِ وطن کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور ہمیشہ کے لیے قوم کے ہیرو بن گئے۔کرنل شیر خان کی بہادری کا تو اعتراف بھارتی بریگیڈیئر نے خط اور اپنی کتاب میں بھی کیا ہے۔رکن بلوچستان اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔ محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)رکن بلوچستان ۔ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن اور بلوچستان عوامی پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ محترمہ فرح عظیم شاہ نے کارگل جنگ کے عظیم ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کے 27ویں یومِ شہادت پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک روشن اور ناقابلِ فراموش باب ہے۔کوئٹہ میں کیپٹن کرنل شیر خان کے یوم شہادت کے موقع پر خصوصی پیغام میں محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے انتہائی نامساعد حالات میں غیر معمولی جرات، بہادری، فرض شناسی اور حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعِ وطن کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور ہمیشہ کے لیے قوم کے ہیرو بن گئے۔کرنل شیر خان کی بہادری کا تو اعتراف بھارتی بریگیڈیئر نے خط اور اپنی کتاب میں بھی کیا ہے محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہ وطن کا دفاع ہر پاکستانی کا مقدس فریضہ ہے اور شہدا کی عظیم قربانیوں کی بدولت پاکستان آج امن، استحکام اور خودمختاری کے ساتھ قائم ہے۔ رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ وطن کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں اور ان کی قربانیاں آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہیں گی بلوچستان میں صوبائی و وفاقی حکومتیں اور صوبے کے عوام ہر بیرونی اور اندرونی خطرے کے مقابلے میں اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ملک کی سلامتی، دفاع اور استحکام کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ قوم کیپٹن کرنل شیر خان شہید سمیت تمام شہدا کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ عزت و احترام سے یاد رکھے گی اور ان کے ایثار و قربانی کی روایت آئندہ نسلوں کے لیے حوصلے اور عزم کا سرچشمہ بنی رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) قربانی، جرات اور لازوال بہادری کی داستان

اگلی پوسٹ

حکومت ’’اڑان پاکستان‘‘ کے وژن کے تحت انسانی وسائل کی ترقی کو قومی منصوبہ بندی کامرکزی ستون بنا رہی ہے۔ احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت ’’اڑان پاکستان‘‘ کے وژن کے تحت انسانی وسائل کی ترقی کو قومی منصوبہ بندی کامرکزی ستون بنا رہی  ہے۔ احسن اقبال

حکومت ’’اڑان پاکستان‘‘ کے وژن کے تحت انسانی وسائل کی ترقی کو قومی منصوبہ بندی کامرکزی ستون بنا رہی ہے۔ احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper