• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فوج کے عظیم ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید جیسے بہادر بیٹے اس دھرتی کا اصل فخر ہیں،گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
پاک فوج کے عظیم ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید جیسے بہادر بیٹے اس دھرتی کا اصل فخر ہیں،گورنر سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔(نمائندہ خصوصی):گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے نشانِ حیدر پانے والے پاک فوج کے عظیم ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے27ویں یومِ شہادت پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اتوار کو گورنر ہائوس سے جاری اپنے پیغام میں گورنر سندھ نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی ملکی تاریخ کا ایک ایسا سنہرا باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ وطن کے اس دلیر سپوت نے معرکہِ کارگل میں شجاعت اور بہادری کی ایک نئی اور بے مثال تاریخ رقم کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کرنل شیر خان شہید جیسے بہادر بیٹے اس دھرتی کا اصل فخر ہیں۔ نشانِ حیدر پانے والے اس عظیم ہیرو کی قربانی کو پوری قوم ہمیشہ یاد رکھے گی اور دل سے سلام پیش کرتی رہے گی۔ گورنر سندھ نے شہید کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے شہدا ہمارا فخر، ہمارے سر کا تاج اور ملک و قوم کا اصل مان ہیں۔ وطنِ عزیز کی دفاع کے لیے دی جانے والی ان کی قربانیاں رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی۔

پچھلی پوسٹ

دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان ، بابر اعظم کپتان مقرر

اگلی پوسٹ

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 27واں یوم شہادت عقیدت و احترام سےمنایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 27واں یوم شہادت عقیدت و احترام سےمنایا گیا

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 27واں یوم شہادت عقیدت و احترام سےمنایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper