• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان ، بابر اعظم کپتان مقرر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in کھیل
0
دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان ، بابر اعظم کپتان مقرر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دورے کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے اسد شفیق اور سابق کپتان مصباح الحق کے ہمراہ اسکواڈز کا اعلان کیا، بابر اعظم کو دونوں ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے16 رکنی جبکہ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے17 رکنی اسکواڈ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو فٹنس سے مشروط طور پر انگلینڈ کے دورے کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، تاہم وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف16 رکنی اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، عامر جمال، عبداللہ فضل، علی عثمان، اذان اویس، امام الحق، خرم شہزاد، محمد عباس، محمد علی، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، محمد اویس ظفر، محمد غازی غوری (وکٹ کیپر)، ساجد خان، سلمان علی آغا، شان مسعود اور عبید شاہ شامل ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف17 رکنی اسکواڈ میں ویسٹ انڈیز سیریز کے تمام کھلاڑیوں کے ساتھ سعود شکیل کو بھی فٹنس کلیئرنس سے مشروط طور پر شامل کیا گیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے چار نئے کھلاڑیوں کو پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ میں موقع دیا ہے، جن میں بائیں ہاتھ کے اسپنر علی عثمان، دائیں ہاتھ کے بیٹر محمد اویس ظفر، دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر عبید شاہ اور وکٹ کیپر بیٹر محمد غازی غوری شامل ہیں۔ پاکستان ٹیم اپنے دورے کا آغاز ویسٹ انڈیز سے کرے گی، جہاں پہلا ٹیسٹ25 سے 29 جولائی تک برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرابا میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ 2 سے6 اگست تک کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپین میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد قومی ٹیم انگلینڈ کا رخ کرے گی، جہاں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ19 سے23 اگست تک لیڈز، دوسرا 27 سے31 اگست تک لارڈز اور تیسرا 9 سے13 ستمبر تک برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ پریس کانفرنس کے دوران عاقب جاوید نے کہا کہ وہ اور اسد شفیق گزشتہ18 ماہ سے سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہیں، جبکہ مصباح الحق اور سرفراز احمد کو کمیٹی میں شامل ہوئے چھ ماہ ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے تینوں فارمیٹس کے تقاضے مختلف ہوتے ہیں، اس لیے ہر فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو الگ انداز سے جانچا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ٹیموں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

میر پور اور لیپہ ویلی میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے خلاف احتجاجی ریلی

اگلی پوسٹ

پاک فوج کے عظیم ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید جیسے بہادر بیٹے اس دھرتی کا اصل فخر ہیں،گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فوج کے عظیم ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید جیسے بہادر بیٹے اس دھرتی کا اصل فخر ہیں،گورنر سندھ

پاک فوج کے عظیم ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید جیسے بہادر بیٹے اس دھرتی کا اصل فخر ہیں،گورنر سندھ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper