• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 4, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی طبی صلاحیتوں کا معیار قائم کرتے ہوئے کار ٹی سیل تھراپی جیسے جدید علاج کو کامیابی سے انجام دے دیا ہے، پاکستان کا شعبہ طب مشکل ترین بیماریوں کا علاج آسانی سے فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،مسلح افواج کے بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر نے پاکستان میں پہلی بار کار ٹی سیل تھراپی کامیابی سے مکمل کر لی ہے، جدید کار ٹی سیل تھراپی کے بعد 21 سالہ مریض مکمل صحت یاب ہوگیا،آرمی میڈیکل کور کے ماہرین نے برسوں کی تحقیق کے بعد پاکستان میں پہلی کار ٹی سیل تھراپی کو کامیاب بنایا ہے،پاکستان کی پہلی کار ٹی سیل تھراپی میں مریض اور اہل خانہ نے مثالی حوصلہ دکھایا،پاکستان اب دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو کر جدید کینسر کے علاج میں اہم مقام حاصل کر چکا ہے، پاکستان کی کامیاب طبی پیش رفت قومی اعتماد کو نئی بلندی دے رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی امریکی صدر کو 250ویں یوم آزادی پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی امریکی صدر کو 250ویں یوم آزادی پر مبارکباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی امریکی صدر کو 250ویں یوم آزادی پر مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper