• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ترک صدر کیساتھ ملاقات میں پا کستان–ترکیہ اسٹریٹجک شراکت داری کے تمام اہم پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا،وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 4, 2026
in پاکستان
0
ترک صدر کیساتھ ملاقات میں پا کستان–ترکیہ اسٹریٹجک شراکت داری کے تمام اہم پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا،وزیراعظم شہبازشریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

استنبول (نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدر کیساتھ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون، توانائی، روابط، ٹیکنالوجی، علاقائی امن اور عوامی سطح پر تعلقات سمیت پا کستان–ترکیہ سٹریٹجک شراکت داری کے تمام اہم پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا۔ہفتہ کو "ایکس” پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بتایا کہ تاریخی شہر استنبول میں اپنے نہایت عزیز بھائی، صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات میرے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز تھی۔ ہماری گفتگو میں پاکستان–ترکیہ سٹریٹجک شراکت داری کے تمام اہم پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا، جن میں بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون، توانائی، روابط، ٹیکنالوجی، علاقائی امن اور عوامی سطح پر تعلقات شامل تھے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے اس مشترکہ یقین کا اعادہ کیا کہ اختلافات کے پائیدار حل اور عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے مکالمہ، سفارت کاری اور باہمی احترام ہی واحد مؤثر اور دیرپا راستہ ہیں۔میں نے صدر اردوان کی پرتپاک میزبانی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ہم نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ اپنی شراکت داری کی بے پناہ صلاحیت سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے باہمی تجارت کو 5 ارب امریکی ڈالر تک پہنچانے کے متفقہ ہدف کو حاصل کریں گے اور پاکستان و ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط اور نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔وزیر اعظم نے کہا کہ میں نے پاکستان–ترکیہ بزنس کانفرنس میں بھی شرکت کی، جہاں مجھے ترکیہ کی متحرک کاروباری برادری کے ممتاز نمائندوں سے ملاقات کا موقع ملا۔ ان کے عزم، جدت اور کاروباری جذبے نے میرے اس یقین کو مزید تقویت دی کہ صدر رجب طیب اردوان کی مدبرانہ قیادت میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اقتصادی شراکت داری ایک نئے اور روشن دور میں داخل ہو رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی اویاک کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر: سالانہ امرناتھ یاترا کی آڑ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ تیز، راجوری میں آپریشن مسلسل جاری ، بانڈی پور ہ ، پلوامہ اضلاع سے 5نوجوان گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

مقبوضہ کشمیر: سالانہ امرناتھ یاترا کی آڑ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ تیز، راجوری میں آپریشن مسلسل جاری ، بانڈی پور ہ ، پلوامہ اضلاع سے 5نوجوان گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper