• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 4, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران۔(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت کی۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان اور ایرانی قیادت سے آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کے انتقال پر پاکستان کی پارلیمان، حکومت اور عوام کی جانب سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس دکھ کی گھڑی میں برادر ایران اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی دینی، علمی اور فکری خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے امت مسلمہ کے اتحاد، اسلامی اقدار کے فروغ اور عالم اسلام کی رہنمائی میں نمایاں کردار ادا کیا، ان کی خدمات کو ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے یاد رکھا جائے گا۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تعزیتی تقریب میں شرکت کے دوران مرحوم کے درجات کی بلندی، ایرانی عوام کے لئے صبر جمیل اور دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مزید استحکام کے لئے دعا کی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر شائستہ جدون کا ایبٹ آباد آمد پر شاندار استقبال

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز سے ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper