• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 3, 2026
in پاکستان
0
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت کی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر سردار ایاز صادق نے شہید سپریم لیڈر کے لئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی۔سپیکر سردار ایاز صادق نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور ایرانی سپیکر باقر قالیباف سے بھی ملاقات کی اور انہوں نےایرانی صدر اور مجلس شوریٰ کے سپیکر سے اظہار تعزیت کیا۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے ایران کے لئے خدمات پر شہید سپریم لیڈر کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔ واضح رہے کہ سپیکر سردار ایاز صادق نے اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی ۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

اگلی پوسٹ

بدخشاں میں منحرف طالبان کمانڈر کی افغانستان میں غیر ملکی عسکریت پسند گروپوں کی مخالفت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بدخشاں میں منحرف طالبان کمانڈر کی افغانستان میں غیر ملکی عسکریت پسند گروپوں کی مخالفت

بدخشاں میں منحرف طالبان کمانڈر کی افغانستان میں غیر ملکی عسکریت پسند گروپوں کی مخالفت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper