• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں طویل اور خطرناک ہیٹ ویو جاری ، نیویارک میں ہزاروں افراد کو بجلی کی فراہمی معطل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 3, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں طویل اور خطرناک ہیٹ ویو جاری ، نیویارک میں ہزاروں افراد کو بجلی کی فراہمی معطل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں طویل اور خطرناک ہیٹ ویو کے دوران نیویارک میں ہزاروں افراد کو بجل کی فراہمی معطل ہو گئی ۔ امریکا کی نیشنل ویدر سروس نے خبردار کیا ہے کہ ہیٹ ویو اختتام ہفتہ تک انتہائی ریکارڈ توڑ درجہ حرارت کے ساتھ جاری رہنے کی توقع ہے جس کے دوران بعض علاقوں میں درجہ حرارت 35 سے 45.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ ویدر سروس کے مطابق ملک کے وسطی مغربی سے لے کر مشرقی ساحلی علاقوں تک شدید گرمی ہوگی اور اس دوران کئی علاقوں میں گرمی کے پرانے ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں اور بعض علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر سکتا ہے۔ حکام نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ زیادہ وقت گھروں کے اندر رہیں، بار بار پانی پئیں اور اے سی یا کولنگ سینٹرز تک رسائی کو یقینی بنا کر اپنے آپ کو شدید گرمی سے بچائیں۔ پاور آئوٹیج ڈاٹ یو ایس کے مطابق شدید گرمی کے دوران جمعرات کی سہ پہر نیویارک شہر میں 7,000 سے زیادہ صارفین بجلی کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جس میں برونکس اور کوئنز میں تقریباً تمام صارفین شامل تھے۔ نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے رہائشیوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور بزرگ اور بیمار افراد کی خصوصی دیکھ بھال کرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ شہر میں طبی عملے کے ساتھ کولنگ وینز تعینات کی جا رہی ہیں جو صحت کی جانچ، طبی نگہداشت، پانی اور دیگر سامان جیسے الیکٹرولائٹس اور سن سکرین کے ساتھ ساتھ کولنگ سینٹرز یا صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات تک ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں ۔نیویارک کے گورنر کیتھی ہوچول نے کہا کہ بجلی کی طلب میں اضافے کے باعث ریاست کا الیکٹرک گرڈ شدید دباؤ کا شکار ہے ، شہری رضاکارانہ طور پر بجلی کی بچت کریں اور الیکٹرک آلات کے غیر ضروری استعمال سے گریز کریں، جب ضرورت نہ ہو تو لائٹس اور الیکٹرانکس اشیا کو بند کر دیں ۔

پچھلی پوسٹ

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے شہداکی تعداد 73 ہزار 74 ہو گئی، حکام

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper