• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بہبود کیلئے جاری منصوبوں و اقدامات میں مزید تیزی لانے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بہبود کیلئے جاری منصوبوں و اقدامات میں مزید تیزی لانے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بہبود کیلئے جاری منصوبوں و اقدامات میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں اوروہ اپنی محنت کی کمائی پاکستان بھیج کر زرمبادلہ میں اپنا اہم حصہ ڈالتے ہیں۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیئرمین بورڈ آف گورنرز سید قمر رضا اورمنیجنگ ڈائریکٹر اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف)افضال بھٹی سے گفتگوکرتے ہوئے کیا جنہوں نے وزیراعظم سے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے فائونڈیشن کے اقدامات پر گفتگو ہوئی۔وزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بہبود کیلئے جاری منصوبوں و اقدامات میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں اوروہ اپنی محنت کی کمائی پاکستان بھیج کر زرمبادلہ میں اپنا اہم حصہ ڈالتے ہیں۔ ملاقات میں وزیراعظم کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بہبود اور ان کو سہولت فراہم کرنے کیلئے مزید اقدامات کے لائحہ عمل پر بھی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے او پی ایف کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اورجامع لائحہ عمل مرتب کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی ۔چیئرمین بورڈ آف گورنرز اور ایم ڈی او پی ایف نے عالمی امن کیلئے پاکستان کی کاوشوں پر وزیرِ اعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔

پچھلی پوسٹ

چین مسلح افواج کی عالمی معیار کے مطابق ترقی کو تیز کرے گا، صدرشی جن پنگ

اگلی پوسٹ

پاکستان کی اصل طاقت ایٹم بم نہیں نوجوان نسل ہے، نوجوانوں پر سرمایہ کاری ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی اصل طاقت ایٹم بم نہیں نوجوان نسل ہے، نوجوانوں پر سرمایہ کاری ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

پاکستان کی اصل طاقت ایٹم بم نہیں نوجوان نسل ہے، نوجوانوں پر سرمایہ کاری ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper