• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی سکھ یاتری واپس وطن روانہ، حکومت پاکستان سے اظہار تشکر،قیام کے دوران گھر جیسا ماحول ملا،یاتریوں کے تاثرات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
بھارتی سکھ یاتری واپس وطن روانہ، حکومت پاکستان سے اظہار تشکر،قیام کے دوران گھر جیسا ماحول ملا،یاتریوں کے تاثرات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):وزارت مذہبی امو رو بین المذاہب ہم اہنگی کے زیر اہتمام مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 187ویں برسی کی مرکزی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں،بھارتی سکھ یاتری پاکستان سے امن، محبت، مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام لے کر واپس وطن روانہ ہوگئے ۔ صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور و پردھان پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ ،ممبرانپی ایس جی پی سیاور سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق نے بھارتی سکھ یاتریوں کو الوداع کیا۔سکھ یاتریوں نے پاکستان میں ملنے والی محبت، عزت اور مہمان نوازی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں قیام کے دوران انہیں اپنے گھر جیسا ماحول ملا، انہوں نے گوردواروں کے بہترین انتظامات، صفائی، تزئین و آرائش اور سہولیات کو بھی سراہا ۔ یاتریوں نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے یاتریوں کی خدمت اور انتظامات کو سراہا اور رہائش، لنگر، ٹرانسپورٹ، طبی سہولیات اور سکیورٹی کے مثالی انتظامات پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ۔سکھ یاتریوں نے کہا کہ پاکستان میں مقدس گردوارے محفوظ، خوبصورت اور بہترین انداز میں سنبھال کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے سکھ پاکستان کے مقدس مذہبی مقامات کی یاترا کے خواہشمند ہیں، ہم پاکستان سے واپس جا کر محبت، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دنیا بھر میں پہنچائیں گے۔ سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ یاتری پاکستان سے محبت اور عقیدت کا پیغام لے کر جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 50 گورو دواروں کو تزین و آرائش کے بعد بحال کیا جا رہا ہے،اور وہ ان تمام معاملات میں بھر پور تعاون پرچیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمرالزمان اور پوری ٹیم کے شکر گزار ہیں ۔سیکرٹری بورڈ ناصر مشتاق نے کہا کہ چیئرمین قمرالزمان کی ہدایات پر یاتریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی گئی،گرمی سے بچاو کے لیے ہیٹ سنٹر بنائے گئے،شدید گرمی میں واہگہ بارڈر پر بھارتی سکھ یاتریوں کو منرل واٹر اور ٹھنڈے جوس بھی فراہم کیے گئے۔ ناصر مشتاق نے کہا کہ حکومت پاکستان مذہبی سیاحت کے فروغ اور اقلیتوں کے مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاکستان میں یاتریوں کے قیام کے دوران متروکہ وقف املاک بورڈ اور ضلعی انتظامیہ نے فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے۔ناصر مشتاق نے کہا کہ پوری دنیا میں بسنے والے سکھ جب مرضی پاکستان آ ئیں مہمان نوازی کے لیے تیار رہتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج سکھ یاتری خوشگوار یادوں اور نیک تمناں کے ساتھ پاکستان سے واپس روانہ ہوگئے۔

پچھلی پوسٹ

داسو ہائیڈور پاور پراجیکٹ پر فل سکیل آر سی سی ٹرائل کا آغاز

اگلی پوسٹ

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper