• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سیکرٹری خارجہ نے او پی سی ڈبلیو کے وفد کا استقبال کیا، کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن پر مکمل اور موثر عملدرآمد کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
سیکرٹری خارجہ نے او پی سی ڈبلیو کے وفد کا استقبال کیا، کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن پر مکمل اور موثر عملدرآمد کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ نے وزارت خارجہ میں دورہ پاکستان پر آئے او پی سی ڈبلیو  کے وفد کا استقبال کیا اور کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن (سی ڈبلیو سی) پر مکمل اور موثر عمل درآمد کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔منگل کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ و ترجمان سفیر طاہر اندرابی نے وفد کو کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن پر پاکستان کے عمل درآمد، تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلائو سے متعلق وسیع تر ترجیحات اور او پی سی ڈبلیو کے اندر پاکستان کے تعمیری کردار اور فعال تعاون کے بارے میں بریفنگ دی۔یہ وفد 16 ممالک سے تعلق رکھنے والے 19 ممتاز ماہرین اور نمائندوں پر مشتمل ہے جو ’’کیمسٹری کے پرامن استعمال سے متعلق فورم‘‘ میں شرکت کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں۔ یہ فورم 30 جون سے 2 جولائی 2026ء تک منعقد ہو رہا ہے۔پاکستان اور او پی سی ڈبلیو کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کے آرٹیکل XI کے تحت مشترکہ طور پر منعقد کیے جانے والے اس فورم کا مقصد کیمیائی تحفظ اور سلامتی، کیمیکلز کے مربوط انتظام، سائنسی تحقیق میں ذمہ دارانہ طرز عمل اور کیمسٹری کے پرامن استعمال کے فروغ کے لیے بین الاقوامی ماہرین اور علاقائی نمائندوں کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سٹیٹ بینک نے ملک بھر کے تمام بینکوں کو بغیر قانونی وجہ ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا، غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکائونٹ ہولڈرز کو نقصان نہ پہنچانے کا حکم

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی جانب سے پرجوش استقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی جانب سے پرجوش استقبال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی جانب سے پرجوش استقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper