• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سٹیٹ بینک نے ملک بھر کے تمام بینکوں کو بغیر قانونی وجہ ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا، غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکائونٹ ہولڈرز کو نقصان نہ پہنچانے کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
سٹیٹ بینک نے ملک بھر کے تمام بینکوں کو بغیر قانونی وجہ ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا، غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکائونٹ ہولڈرز کو نقصان نہ پہنچانے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر کے تمام بینکوں کو بغیر قانونی وجہ ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روکتے ہوئے غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکائونٹ ہولڈرز کو نقصان نہ پہنچانے کا حکم جاری کردیا۔سٹیٹ بینک نے عدالتی حکم پر عملدرآمد رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی جس میں بتایاگیاہے کہ سٹیٹ بینک نے عدالتی حکم پر ملک بھر کے بینکوں کو نیا ہدایت نامہ جاری کردیاہے جس میں کہاگیاہے کہ یقینی بنایا جائے کسی بھی بینک اکاؤنٹ پر ڈیبٹ بلاک ، آپریشنل پابندی یا اکائونٹ فریزنگ کا اقدام صرف قانون کے مطابق ہو،کسی بھی شہری کے اکائونٹ کے حوالے سے قانونی اختیار اور مناسب تصدیق کے بعد ہی کاروائی ہو سکے گی۔بینک ہدایات پر مکمل عملدرآمد کے لئے مناسب اندرونی میکانزم بھی وضع کر سکتے ہیں۔بینک اندرونی میکانزم سے یقینی بنائیں قانونی اختیار کے بغیر غیر ارادی یا احتیاطی پابندیوں سے اکاؤنٹ ہولڈرز کو غیر ضروری نقصان نہ پہنچے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر قانونی اختیار اور اتھارٹی کی منظوری سے بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک رکھا ہے۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے سٹیٹ بینک کو اندرونی میکانزم طے کرنے اور ہدایات جاری کرنے کی ہدایت تھی۔

پچھلی پوسٹ

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اگلی پوسٹ

سیکرٹری خارجہ نے او پی سی ڈبلیو کے وفد کا استقبال کیا، کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن پر مکمل اور موثر عملدرآمد کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیکرٹری خارجہ نے او پی سی ڈبلیو کے وفد کا استقبال کیا، کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن پر مکمل اور موثر عملدرآمد کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

سیکرٹری خارجہ نے او پی سی ڈبلیو کے وفد کا استقبال کیا، کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن پر مکمل اور موثر عملدرآمد کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper