• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کو ایک منظم ہتھیار کے طور پر استعمال کررہاہے ،سول سوسائٹی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 27, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کو ایک منظم ہتھیار کے طور پر استعمال کررہاہے ،سول سوسائٹی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر۔(نمائندہ خصوصی):تشدد کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر، سول سوسائٹی کے کارکنوں نے کہا ہے کہ بھارت غیر قانونی طور پر زیر تسلط جموں و کشمیر میں ظلم و تشدد کا ایک منظم ہتھیار کے طور پر استعمال جاری رکھے ہوئے ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سول سوسائٹی کے کارکنوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں کئی دہائیوں سے جاری بھارتی تسلط کے دوران ہزاروں کشمیریوں کو جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ تشدد خوف اور ہراساں کرنے کا ایک ہتھیار بن گیا ہے جس کا مقصد اختلاف رائے کو دبانا اور کشمیری عوام کے اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ حق خودارادیت کے مطالبے کو خاموش کرنا ہے۔کارکنوں نے کہاکہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کے زیرانتظام متعدد تفتیشی اور حراستی مراکز ظلم وجبر کی علامت بن چکے ہیں جہاں کئی کشمیری مبینہ طور پر قتل ، مستقل معذوری اور عمر بھر کے صدمے کا شکار ہو چکے ہیں۔سول سوسائٹی کے کارکنوں نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پرزوردیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں تشدد کے بڑے پیمانے پراستعمال کا فوری نوٹس لیں اور اس میں ملوث قابض اہلکاروں کے خلاف کارروائی کو یقینی بنائیں۔انہوں نے زوردیاکہ خطے میں پائیدار امن کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل کے ذریعے ہی قائم ہو سکتا ہے۔

Previous Post

روس کا 660 یوکرینی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، کیف پر بیلسٹک میزائل حملے کی اطلاع

Next Post

پاکستان ایران سے خام تیل کی درآمدات پر سالانہ 340 ملین ڈالر کی بچت کرسکتا ہے ، رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ایران سے خام تیل کی درآمدات پر سالانہ 340 ملین ڈالر کی بچت کرسکتا ہے ، رپورٹ

پاکستان ایران سے خام تیل کی درآمدات پر سالانہ 340 ملین ڈالر کی بچت کرسکتا ہے ، رپورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper