• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا کا نویں محرم کے انتظامات کا جائزہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in پاکستان
0
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا کا نویں محرم کے انتظامات کا جائزہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرگودھا(نمائندہ خصوصی) معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے انسپیکشن ٹیم شعیب مرزا نے نویں محرم الحرام کے بھلوال میں عزاداری جلوس کے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری اور ضلعی پولیس آفیسر صہیب اشرف بھی ان کے ہمراہ تھے۔شعیب مرزا نے جلوس کے روٹس، طبی کیمپس، سبیلوں، داخلی و خارجی راستوں کی سکیورٹی، صفائی ستھرائی اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات کے مطابق محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی، بہترین انتظامی ہم آہنگی اور عزاداروں کو ہر ممکن سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ انہوں نے جلوس کے منتظمین سے ملاقات کرتے ہوئے وقت کی پابندی، ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد اور پرامن ماحول کے قیام کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یومِ عاشور کے موقع پر اتحاد، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور تمام مکاتبِ فکر کو مل کر اس مقدس موقع کو پرامن انداز میں کامیاب بنانا ہوگا۔ معاونِ خصوصی نے سخت موسمی حالات میں فرائض سرانجام دینے والے رضاکاروں، پولیس اہلکاروں، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کی فیلڈ اسٹاف کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ تمام ادارے ایک ٹیم کی صورت میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شرپسند عناصر سوشل میڈیا یا دیگر ذرائع سے انتشار پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں، تاہم اتحاد و یکجہتی کے ذریعے ان کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں آج شبِ عاشور اور کل یومِ عاشور کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ ڈی پی او نے سکیورٹی پلان، نفری کی تعیناتی، چیکنگ کے نظام اور دیگر حفاظتی اقدامات سے متعلق آگاہ کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-26-at-7.44.17-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور موساد

اگلی پوسٹ

بھارتی حکومت کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے، حریت کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی حکومت کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے، حریت کانفرنس

بھارتی حکومت کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے، حریت کانفرنس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper