• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم عاشور نے امت مسلمہ کو میدان کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ، اہل بیت اور ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلا تا ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in پاکستان
0
یوم عاشور نے امت مسلمہ کو میدان کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ، اہل بیت  اور ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلا تا ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ۔
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان عوامی پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن اور رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے یوم عاشور کے موقع پر حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ، اہل بیت اور ان کے عقیدت مند ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یوم عاشور نے امت مسلمہ کو میدان کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ، اہل بیت اور ان کے وفادار ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلا تا ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ یہ دن حق و باطل، انصاف کے حصول اور ظلم کے خلاف لازوال جدوجہد کی علامت ہے اور اصولوں کی پاسداری میں ثابت قدمی کی لازوال مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ، اہل بیت اور ان کے ساتھیوں نے حق، عدل، راستبازی اور اسلام کی سربلندی کے لیے کربلا میں بے مثال قربانیاں دیں۔انہوں نے کہا کہ شہدائے کربلا اور اہل بیت کی عظیم قربانی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ ظلم اور بربریت کبھی حق و صداقت پر غالب نہیں آسکتی۔رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نےمزید کہا کہ واقعہ کربلا نے انسانیت کو حق کی تلاش میں حوصلے اور وقار کے ساتھ مشکلات اور آزمائشوں کا مقابلہ کرنے اور کبھی بھی باطل اور ناانصافی کے سامنے سر تسلیم خم نہ کرنے کا درس دیا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہر فرد کو چاہیے کہ وہ سچائی، دیانت، انصاف اور اخلاقی جرأت کی اقدار کو برقرار رکھتے ہوئے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ، اہل بیت اور تمام شہدائے کربلا کی پیروی کرے۔

پچھلی پوسٹ

وزارت اطلاعات و نشریات کا آزاد جموں کشمیر سے متعلق جعلی خبر کی اشاعت پر بی بی سی اردو سے شدید احتجاج، باضابطہ شکایت کا اندراج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper