• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی پر دنیا بھر میں پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا ہے، شمائلہ رانا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 25, 2026
in پاکستان
0
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی پر دنیا بھر میں پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا ہے، شمائلہ رانا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) :پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما شمائلہ رانا نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی پر دنیا بھر میں پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا ہے، پاکستان نے خطے میں امن، استحکام اور سفارتی روابط کے فروغ کے لیے ہمیشہ مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا ہے۔بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی نہ صرف خطے کے امن کے لیے خوش آئند ہے بلکہ اس کے نتیجے میں پاکستان کے لیے بھی نئے معاشی اور تجارتی مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس سازگار صورتحال سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے اور قومی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔شمائلہ رانا نے کہا کہ موجودہ حکومت اس حوالے سے بہترین حکمت عملی اختیار کر رہی ہے اور ایسے تمام مواقع کو عوامی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کیا جائے گا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے باعث پاکستانی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے میں کامیابی حاصل ہوگی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں حکومت معیشت کی بہتری، سرمایہ کاری کے فروغ اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ خطے میں امن و استحکام کے قیام سے نہ صرف تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا بلکہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کی رفتار بھی تیز ہوگی۔شمائلہ رانا نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ امن، مذاکرات اور باہمی احترام کی پالیسی کا حامی رہا ہے اور عالمی سطح پر اس کا مثبت کردار مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ خطے میں پیدا ہونے والی مثبت پیش رفت کے ثمرات پاکستان سمیت پورے خطے کے عوام تک پہنچیں گے۔

Previous Post

خاتون اول آصفہ بھٹو سے اقوام متحدہ کے پاکستان میں ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے نمائندوں کی ملاقات

Next Post

پاکستان کی امن کوششوں کا مقصد خطے میں امن و استحکام کا فروغ ہے ، سعودی عرب سمیت برادر ممالک کی حمایت نہایت اہم رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی تبوک کے گورنر سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper