• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مستقبل کی جنگوں کے لیے جدید صلاحیتوں کی حامل اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ افرادی قوت ناگزیر ہے، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 24, 2026
in پاکستان
0
مستقبل کی جنگوں کے لیے جدید صلاحیتوں کی حامل اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ  افرادی قوت ناگزیر ہے، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ کیا اور 55ویں پاکستان نیوی اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کیا۔اپنے خطاب میں نیول چیف نے اس امر پر زور دیا کہ مستقبل کی جنگوں میں کامیابی کے لیے نہ صرف روایتی جنگی حکمتِ عملی کا ازسرنو جائزہ لینا ضروری ہے بلکہ جدید صلاحیتوں کی حامل ایسی افرادی قوت کی تیاری اور اسے قائم رکھنا بھی ناگزیر ہے جو فکری و تجزیاتی صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہو۔ ایڈمرل نوید اشرف نے جدید جنگی ماحول کی بدلتی ہوئی نوعیت اور ابھرتے ہوئے بحری سلامتی کے خطرات پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ روایتی عسکری حکمتِ عملی کو دور حاضر کے پیچیدہ سیکیورٹی چیلنجز، جیسا کہ روایتی و غیر روایتی خطرات کا مؤثر انداز میں مقابلہ کرنے کے لیے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔ نیول چیف نے پاکستان نیوی کے جدت، دفاعی پیداوار کے شعبے میں خود انحصاری اور مشترکہ آپریشنز کی استعدادِکار میں اضافے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کورس کے شرکاء پر زور دیا کہ وہ مستقبل کے چیلنجز کا مؤثر جواب دینے کے لیے اپنی اسٹریٹیجک سوچ اور آپریشنل صلاحیتوں کو مزید بہتر بنائیں۔پاکستان کو درپیش بحری چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے چیف آف دی نیول اسٹاف نے کہا کہ بحرِ ہند کا خطہ بدستور بدلتی صورتحال اور مسابقتی ماحول کا حامل ہے۔ خطے میں نئی جغرافیائی و سیاسی صف بندیاں اور طاقت کے حصول کی کشمکش بحرِ ہند کے سیکیورٹی ماحول پر مسلسل اثر انداز ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جدید جنگی تصورات میں کثیر الجہتی آپریشنز کا مؤثر نفاذ بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے موجودہ خطرات کے تناظر میں پاکستان نیوی کے مختلف اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں پر روشنی ڈالی جو پاکستان نیوی کو ایک مضبوط علاقائی بحری قوت کے طور پر مستحکم کرنے کے وژن سے ہم آہنگ ہیں۔خطاب کے اختتام پر چیف آف دی نیول اسٹاف نے اسٹاف کورس مکمل کرنے پر شرکاء کو مبارکباد دی اور انہیں آئندہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں باریک بینی، تجزیاتی و تخلیقی سوچ کو اپنانے اور اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کی تلقین کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹس پیش کر دیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper