• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

عمان کا آبنائے ہرمز کو بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھلا رکھنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 24, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
عمان کا آبنائے ہرمز کو بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھلا رکھنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسقط۔(نمائندہ خصوصی):عمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھلا رکھے گا اور اس پر کسی قسم کا ٹول یا فیس عائد نہیں کی جائے گی۔عمان نے خطے سے روانہ ہونے والے جہازوں کی محفوظ نقل و حرکت کے لیے موجودہ بحری راستے کے شمال اور جنوب میں دو عارضی راستے بھی مقرر کر دیے ہیں۔اردو نیوز کے مطابق عمان نے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے تعاون سے عارضی بحری راہداریاں قائم کی ہیں تاکہ بڑھتے ہوئے سکیورٹی خطرات کے دوران جہاز محفوظ طریقے سے علاقے سے نکل سکیں۔ بحری جہازوں کے لیے جاری کردہ ایک نوٹس میں عمان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس وقت اس اہم آبی گزرگاہ میں موجود ’ٹریفک سیپریشن سکیم‘ محفوظ استعمال کے قابل نہیں رہی، لہٰذا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہاز موجودہ بحری راستوں کے شمالی اور جنوبی جانب قائم کیے گئے عارضی راستے استعمال کر سکتے ہیں۔یہ اسکیم 1968 میں اقوام متحدہ کے بحری ادارے نے منظور کی تھی، جس کے تحت آبنائے ہرمز میں ایرانی اور عمانی سمندری حدود کے ذریعے مخصوص جہاز رانی کے راستے متعین کیے گئے تھے۔عمان نے کہا کہ یہ اقدامات آبنائے ہرمز کے حوالے سے اس کی ذمہ داریوں، عالمی معیشت میں اس آبی گزرگاہ کی اہمیت، بین الاقوامی قانون اور جہاز رانی کی آزادی کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں۔عمان نے اس سلسلے میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی حالیہ مفاہمت کا بھی حوالہ دیا۔عمان نے زور دیا کہ بحری سفر کی حفاظت سب سے اہم ترجیح ہے اور تصادم کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث جہازوں کی نقل و حرکت کو مرحلہ وار اور منظم انداز میں انجام دینا ضروری ہے۔آئی ایم او اورعمانی حکام کے باہمی تعاون سے تیار کردہ منصوبے کے تحت جہازوں کو مختلف گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا اور ہر جہاز سے الگ رابطہ کر کے روانگی کے وقت اور استعمال کیے جانے والے راستے کے بارے میں ہدایات دی جائیں گی۔ایک روز قبل امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا تھا کہ کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز پر ٹول یا فیس لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی کیونکہ یہ بین الاقوامی قانون ہے اور میرا خیال ہے کہ اس خطے کے تمام ممالک ہمارے اس موقف سے اتفاق کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

افغان رجیم کی اندرونی صفوں میں بڑی دراڑ، امیرِ طالبان کا اپنے ہی کمانڈر کے خلاف آپریشن کا حکم

اگلی پوسٹ

بجٹ میں قوم سے کئے وعدے کے مطابق تنخواہ دار طبقے، کاروباری برادری اور عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی حکومت کی معاشی ٹیم کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بجٹ میں قوم سے کئے وعدے کے مطابق تنخواہ دار طبقے، کاروباری برادری اور عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی حکومت کی معاشی ٹیم کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں گفتگو

بجٹ میں قوم سے کئے وعدے کے مطابق تنخواہ دار طبقے، کاروباری برادری اور عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی حکومت کی معاشی ٹیم کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper