• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

افغان رجیم کی اندرونی صفوں میں بڑی دراڑ، امیرِ طالبان کا اپنے ہی کمانڈر کے خلاف آپریشن کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 24, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
افغان رجیم کی اندرونی صفوں میں بڑی دراڑ، امیرِ طالبان کا اپنے ہی کمانڈر کے خلاف آپریشن کا حکم

FILE PHOTO: Taliban leader Mullah Haibatullah Akhundzada is seen in an undated photograph, posted on a Taliban Twitter feed on May 25, 2016, and identified separately by several Taliban officials, who declined to be named. Social Media/File Photo /File Photo

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک):افغان رجیم کی اندرونی صفوں میں بڑی دراڑ پیدا ہو گئی ہے اور امیرِ طالبان نے اپنے ہی کمانڈر کے خلاف آپریشن کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے معدنیاتی وسائل پر قبضے کی جنگ نے سنگین عسکری و سیاسی بحران کی شکل اختیار کر لی، افغان طالبان رجیم اور مقامی تاجک کمانڈر جمعہ خان فاتح کے درمیان معدنیات کی تقسیم پر اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ طالبان امیر ملا ہیبت اللہ نے مقامی کمانڈر جمعہ

خان فاتح کو باغی قرار دے کر ان کے خلاف فوجی کارروائی کا حکم دےدیا۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان سپیشل فورسز کا ایک بڑا قافلہ جمعہ خان فاتح کو گرفتار کرنے کیلئے بدخشاں کے ضلع شغنان روانہ ہو گیا ہے۔ کمانڈر جمعہ خان فاتح کی گرفتاری کیلئے ہمویز اور ٹرکوں سمیت 50 عسکری گاڑیوں پر مشتمل طالبان رجیم کا بھاری دستہ متحرک ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق کمانڈر جمعہ فاتح نے مقامی افراد کو طالبان رجیم کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور کانوں کا کنٹرول سنبھالنے کا حکم دے دیا ہے۔ انٹیلی جنس رپورٹس کےمطابق جمعہ فاتح نے طالبان رجیم کے خلاف باقاعدہ عسکری کارروائیوں کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے، کمانڈر جمعہ خان دعویٰ کر چکے ہیں کہ طالبان رجیم کے خلاف صوبہ بدخشاں میں 10 ہزار اور ضلع نسی میں 2500 جنگجو تیار ہیں۔دفاعی تجزیہ کاروں کےمطابق افغانستان کے ناراض کمانڈروں کی عسکری مزاحمت طالبان رجیم کے نظریاتی خاتمے کی شروعات ہے جو ملک کو دوبارہ شدید خانہ جنگی میں دھکیل دے گی۔ مبصرین کے مطابق افغان رجیم کی جابرانہ پالیسیوں کیخلاف بڑھتی عسکری بغاوتیں مرکزی کمانڈ کے کمزور ہونے اور گہرے داخلی انتشار کا واضح ثبوت ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ایران کے ساتھ تجارت اور اقتصادی تعاون میں پیشرفت کا انحصار تہران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں میں نرمی سے منسلک ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

عمان کا آبنائے ہرمز کو بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھلا رکھنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمان کا آبنائے ہرمز کو بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھلا رکھنے کا اعلان

عمان کا آبنائے ہرمز کو بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھلا رکھنے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper