• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان کی جانب سے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کوشعبہ جراحیِ قلب میں اعزازی فیلو شپ تفویض کی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 23, 2026
in پاکستان
0
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان کی جانب سے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کوشعبہ جراحیِ قلب میں اعزازی فیلو شپ تفویض کی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان کی جانب سے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ان کی صحت عامہ کی خدمات، شعبہ صحت کی تعلیم، طب کی تحقیق اور محنت و لگن کے ساتھ معاشرے کی خدمات کے اعتراف میں شعبہ جراحیِ قلب میں اعزازی فیلو شپ تفویض کی گئی۔منگل کو ایرانی صدر کو اعزازی فیلو شپ دینے کی تقریب میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔ ایرانی صدر کو پاکستان کی جانب سے اعزازی فیلو شپ سے پاکستان اور ایران کے مابین شعبہ طب بالخصوص پاکستان اور ایران کے میڈیکل کالجز کے مابین شعبہ طب کی تعلیم، اداروں کی سطح پر تعلیمی تبادلوں، طبی تحقیق، فیکلٹی اور ممتحنین کے تبادلوں میں تعاون کو فروغ ملے گا۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت معاہدے کی شکل اختیار کرے گی اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی ، وزیراعظم شہباز شریف۔۔۔ امن، ترقی اور خوشحالی کے لئے پاکستان کے اہم کردار کے معترف ہیں، ڈاکٹر مسعود پزشکیان

اگلی پوسٹ

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ منظور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ منظور

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ منظور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper