• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی فٹبال آرگنائیزر شہید عثمان بلوچ کی 14 ویں برسی 23 جون 7 محرم الحرام کو منائی جائے گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 23, 2026
in پاکستان
0
قومی فٹبال آرگنائیزر شہید عثمان بلوچ کی 14 ویں برسی 23 جون 7 محرم الحرام کو منائی جائے گی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) شہید عثمان بلوچ کو ہم سے بچھڑے 14 سال ہوگئے ۔کچھ لوگ کھیل کے میدان سے جاتے ہیں مگر ان کی خدمات اور یادیں ہمیشہ کے لئے دلوں میں نقش رہتی ہیں ۔ عثمان بلوچ نے اپنی پوری زندگی فٹبال کی خدمات اور ترقی میں وقف کردی عثمان بلوچ پاکستان کے واحد فٹبال آرگنائیزر تھے جنہوں نے اپنی جدوجہد اور کوشیشوں کو جاری رکھتے ہوئے پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں ڈسٹرکٹ ۔صوبائی اور نیشنل لیول کے ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ آرگنائیز کئے مختلف اداروں سے فٹبال کے لئے اسپانسر شپ بھی دلائی اسی طرح 1990 کے دہائی میں پاکستان فٹبال چمپیئن شپ چاروں صوبوں میں منعقد کرائی اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ایک بڑا اسپانسر شپ دلانے میں بھی کامیاب ہوئے 2006 اور 2010 میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ایک بہترین فٹبال آرگنائیزر کے ایوارڈ سے بھی نوازہ ۔ جب ڈسٹرکٹ ملیر وجود میں آیا شہید عثمان بلوچ کو ڈسٹرکٹ ملیر فٹبال ایسوسی ایشن کا جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا 2005 میں ساف کپ کراچی میں منعقد ہوا تو پاکستان فٹبال فیڈریشن نے عثمان بلوچ کو بطور کواڈینئٹر مقررہ کیا خاص کر ڈسٹرکٹ ملیر میں بیشتر فٹبال اسٹیڈیم کو گراسی فیلڈ میں تبدیل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ مہران اسپورٹس فٹبال کلب ملیر کے صدر اور بانی بھی رہے عثمان بلوچ 21نومبر 7محرم الحرام 2012 میں روڈ حادثہ میں شہید ہوئے عثمان بلوچ کی خدمات پاکستان کے فٹبال منظر نامے پر ان کا کردار نمایاں اور ناقابل فراموش رے گا ۔ آل پاکستان شہید عثمان بلوچ فٹبال ٹورنامنٹ2026 ستمبر میں منعقد کیا جائے گا اسحاق عثمان ۔سید مراد علی شاہ وزیر اعلی سندھ ۔سردار محمد بخش مہر اسپورٹس منسٹر سندھ ۔مرتضی وہاب میئر کراچی۔ سلمان عبدلمراد ڈپٹی میئر کراچی سے مالی معاونت کی اپیل ہےتاکہ ہم اپنے قومی فٹبال آرگنائیزر کو خراج تحسین پیش کرسکیں ۔اسحاق عثمان

پچھلی پوسٹ

فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے سہولت کار ساجد احمد کو 14سال قید کی سزا

اگلی پوسٹ

بنگلا دیش ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ کی شاندارتقریب،کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی خصوصی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بنگلا دیش ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ کی شاندارتقریب،کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی خصوصی شرکت

بنگلا دیش ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ کی شاندارتقریب،کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی خصوصی شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper