• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت کی عالمی ہزیمت مسلسل جاری ، امریکا نے بھارت کو پس پشت ڈال دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2026
in انڈیا
0
بھارت کی عالمی ہزیمت مسلسل جاری ، امریکا نے بھارت کو پس پشت ڈال دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):بھارت کی عالمی ہزیمت مسلسل جاری ہے ،امریکا نے بھارت کو پس پشت ڈال دیا ۔تفصیلات کے مطابق نام نہاد وشو گرو کے دعویداربھارت عالمی منظر نامے میں اپنی ساکھ کی تباہی کے بعد مکمل طور پر تنہا ہو چکا ہے ، نام نہاد وشو گرو کے دعویداربھارت کو سفارتی محاذ پر مسلسل دھچکوں کے باعث عالمی سطح پر تنہائی اور تزویراتی غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، امریکا نے بھارت کا جنوبی ایشیا ء میں سکیورٹی کا بیڑہ اٹھانے اور نیٹ سکیورٹی پرووائیڈر بننے کا خواب چکنا چور کر دیا ۔ بھارتی جریدہ فرسٹ پوسٹ کے مطابق انڈو پیسفک سے پیسفک تک ، بھارت کی عالمی تنہائی میں اضافہ ہوتا جا رہاہے، بھارت کی امید کہ امریکا مضبوط اتحادی ہو گا اچانک ختم ہوتی نظرآ رہی ہے ۔ فرسٹ پوسٹ کے مطابق امریکا اب بھارتی سمندر، بھارت اور اس کی نام نہاد سٹریٹجک پارٹنرشپ سے دور ہو رہا ہے ۔بھارت کا خیال تھاکہ چین کے خلاف ان کا امریکا کے ساتھ اتحاد فطری ہے مگر حالات بالکل اس کے برعکس ہو چکے ہیں ۔ امریکی عہدیدارنائب وزیر خارجہ کرسٹوفر لینڈاؤ نے کہا تھا کہ امریکا بھارت کواس حد تک معاشی مواقع نہیں دینا چاہتا کہ مستقبل میں بھارت امریکی صنعت اورتجارت کیلئے بڑا حریف بن جائے ۔ ماہرین کے مطابق پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست نے بھارت کے "نیٹ سکیورٹی پرووائیڈر” ہونے کے دعوؤں کی حقیقت دنیا کے سامنے آشکار کر دی ہے، پاکستان اپنےمؤثر علاقائی کردار اور سٹریٹجک اہمیت کے باعث عالمی منظرنامےمیں نمایاں مقام حاصل کرچکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارسے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات

اگلی پوسٹ

فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے سہولت کار ساجد احمد کو 14سال قید کی سزا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے سہولت کار ساجد احمد کو 14سال قید کی سزا

فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے سہولت کار ساجد احمد کو 14سال قید کی سزا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper