• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو کراچی سے واپس وطن بھجوا دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2026
in پاکستان
0
آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو کراچی سے واپس وطن بھجوا دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)برطانوی جہاز ’’ایم ایم اے ویلر‘‘ کے ذریعے سمندر میں بچائے جانے والے آٹھ ایرانی ماہی گیروں جن کی کشتی پھنس گئی تھی کو کامیابی کے ساتھ وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔ یہ بات نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بتائی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کہا کہ انہیں​یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ایرانی ماہی گیر پیر کو کراچی سے ایران کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کہا کہ​پاکستان کی وزارت خارجہ اور تمام متعلقہ حکام نے ایرانی بھائیوں کی محفوظ منتقلی اور ان کی جلد وطن واپسی کو ممکن بنانے کے لیے ایرانی اور برطانوی حکام کے ساتھ قریبی تعاون کیا۔انہوں نے کہا کہ​ہم اپنے شہریوں کے معاملے کو سنبھالنے کے لیے ایران اور عباس عراقچی کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے اعتماد کو سراہتے ہیں اور ان کی محفوظ واپسی کو ممکن بنانے میں تمام شراکت داروں کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اعلیٰ سطحی کمیٹی اجلاس کا کامیاب اختتام پاکستان کے لئے باعث فخر لمحہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اگلی پوسٹ

آئی سی سی، خواتین کرکٹرز کیلئے زچگی کے بعد دوبارہ کرکٹ میں واپسی سے متعلق نئی ہدایات جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

آئی سی سی، خواتین کرکٹرز کیلئے زچگی کے بعد دوبارہ کرکٹ میں واپسی سے متعلق نئی ہدایات جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper