• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم ، دختر مشرق، شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ اتوار 21 جون کو منائی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم ، دختر مشرق، شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ اتوار 21 جون کو منائی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم ، دختر مشرق، شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ اتوار 21 جون کو منائی گئی۔شہید بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ملک کے مختلف شہروں اور بیرون ملک منعقدہ مختلف تقریبات میں خصوصی کیک کاٹے گئے اور شہید بے نظیر بھٹو کی زندگی، جمہوریت کے لئے خدمات اور شہادت کو اجاگر کیا گیا۔سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکی لاڈلی بیٹی بے نظیر بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، والد نے ان کا نام بچپن میں پنکی رکھا، بےنظیر بھٹو نے اعلیٰ تعلیم آکسفورڈ اور ہاورڈ یونیورسٹی سے حاصل کی، بے نظیر بھٹو نے اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے ہمراہ کئی ممالک کا دورہ کیا۔والد کی گرفتاری کے بعد بے نظیر بھٹو نے والدہ بیگم نصرت بھٹو کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی کی باگ ڈور سنبھالی اور بہت چھوٹی سی عمر میں پارٹی کی قیادت سنبھالی، 4 اپریل 1979 کو ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد بے نظیر بھٹو کو گرفتار کر کے نظر بند کر دیا گیا۔بےنظیر بھٹو نے آمریت کےخلاف جدوجہد کی اور بعد ازاں جلا وطنی اختیار کی۔ 1986 کو جب جلاوطنی ختم کر کے بے نظیر نے لاہور کی سر زمین پر قدم رکھا تو لاکھوں افراد نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔محترمہ بے نظیر بھٹو 1987 میں آصف علی زرداری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ 1988 کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے بے نظیر بھٹو ایشیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئیں لیکن 1990 میں ان کی حکومت کو برطرف کر دیا گیا۔شہید بے نظیر بھٹو 1993 میں دوسری بار وزیر اعظم بنیں اور 1996 میں ایک بار پھر ان کی حکومت کو برطرف کیا گیا۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے دوسری بار جلاوطنی کے بعد 2007 میں کراچی کی سرزمین پر قدم رکھا۔محترمہ بے نظیر بھٹو نے ایک بار پھر پورے ملک میں انتخابی مہم کا آغاز کیا اور انتخابی مہم کے دوران ہی 27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ راو پنڈی میں جلسے سے خطاب کے بعد واپسی پر دہشت گردوں نے اپنے عزائم کی تکمیل میں محترمہ بےنظیر بھٹو کو شہید کر دیا۔دخترمشرق، شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو عالمی شہرت یافتہ سیاسی رہنما تھیں، وہ تاریخ میں ہمیشہ ناقابل فراموش رہیں گی۔

پچھلی پوسٹ

والد ہی بچوں کوخودداری سے جینا اور اعتماد سے جیتنا سکھاتے ہیں۔مریم نواز شریف

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سےسوئٹزرلینڈ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ کی ملاقات،ایران امریکہ مذاکراتی عمل میں پاکستان کے موثرثالثی کردار کو سراہا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سےسوئٹزرلینڈ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ کی ملاقات،ایران امریکہ مذاکراتی عمل میں پاکستان کے موثرثالثی کردار کو سراہا

وزیراعظم شہباز شریف سےسوئٹزرلینڈ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ کی ملاقات،ایران امریکہ مذاکراتی عمل میں پاکستان کے موثرثالثی کردار کو سراہا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper