کابل( نیٹ نیوز) افغانستان میںملا ہیبت اللہ نے افغانیوں کے لیے "اپنی بہن یا بیٹی کو کسی کے نکاح میں دینے کے عوض
زیادہ سے زیادہ 30 لاکھ (3,000,000) افغانی کرنسی تک نقدی یا اس کے بدلے میں زمین یا گھر لینا، اسلامی شریعت اور
اصولوں کے مطابق جائز اور مباح قرار دے دیا جو کوئی بھی اس مقررہ حد سے زیادہ رقم وصول کرے گا اسے سزا کے طور پر 100 کوڑے (دبرې) مارے جائیں گے
