• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اے این ایف کی کارروائیاں ، 2خواتین سمیت 6 منشیات سمگلر گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 21, 2026
in پاکستان
0
اے این ایف کی کارروائیاں ، 2خواتین سمیت 6 منشیات سمگلر گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2کروڑ 81لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 145.505 کلو گرام منشیات برآمد کرکے 2خواتین سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ہفتہ کو ترجمان اے این ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کارروائیوں کے دوران ملتان میں واقع کوریئر آفس میں ارجنٹائن سے آنیوالے پارسل میں لیڈیز اسیسریز سے 205 گرام کوکین جبکہ ترنول پھاٹک اسلام آباد کے قریب 2ملزمان کے قبضے سے 4.8 کلوگرام چرس برآمد کرلی ۔حسن ابدال اٹک کے قریب گاڑی سے 3.6 کلوگرام چرس برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔جی ٹی روڈ پشاور کے قریب 2خواتین کے قبضے سے 2.4 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔مرتضیٰ چورنگی ملیر کراچی کے قریب 62 کلوگرام آئس برآمد کرلی۔سٹی بائی پاس ڈسٹرکٹ چاغی کے قریب ٹرک سے 70 کلوگرام افیون برآمد کرلی۔اسلام آباد کوریئر آفس میں پارسل میں شوز باکس سے 2.5 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ کارروائی کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو 73ویں سالگرہ پر شاندار خراجِ عقیدت

اگلی پوسٹ

کراچی :ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کا ڈی ائی جی ایسٹ کے ہمراہ نشتر پارک کراچی کا دورہ: شہنشاہ نقوی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی :ایڈیشنل آئی جی  آزاد خان کا ڈی ائی جی ایسٹ کے ہمراہ نشتر پارک کراچی کا دورہ: شہنشاہ نقوی سے ملاقات

کراچی :ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کا ڈی ائی جی ایسٹ کے ہمراہ نشتر پارک کراچی کا دورہ: شہنشاہ نقوی سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper