• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گھاناکے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 19, 2026
in پاکستان
0
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گھاناکے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے جمہوریہ گھاناکے چیف آف ڈیفنس سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ولیم آگیاپونگ نےجنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی۔ جی ایچ کیو آمد پر معزز مہمان کو تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ فریقین نے فوجی سطح پر تعلقات کو مزید فروغ دینے، بالخصوص مشترکہ تربیت، انسدادِ دہشت گردی اور دفاعی پیداوار کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق معزز مہمان نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور علاقائی استحکام کے لیے ان کے کردار کو سراہا۔ بعد ازاں جمہوریہ گھانا کے قومی سلامتی کے رابطہ کار عبدالرزاق عثمان نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز اورپاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گھانا کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ولیم اگیاپونگ بھی موجود تھے۔

Previous Post

صدر مملکت کاامریکااور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کا خیرمقدم، وزیراعظم ، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ ، وفاقی وزیر داخلہ اور فیلڈ مارشل کو خراجِ تحسین

Next Post

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو عالمی امن کے فروغ، علاقائی استحکام کے قیام کے مؤثر کردار کے اعتراف میں امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا جائے،ایکس سروس مین سوسائٹی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران امریکا امن معاہدہ ،خیبرپختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو عالمی امن کے فروغ، علاقائی استحکام کے قیام کے مؤثر کردار کے اعتراف میں امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا جائے،ایکس سروس مین سوسائٹی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper