• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیل امریکا ایران معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں جاری رکھ سکتا ہے، الجزیرہ کی رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 19, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیل امریکا ایران معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں جاری رکھ سکتا ہے، الجزیرہ کی رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رام اللہ۔(انٹرنیشنل ڈیسک):امریکا ایران معاہدے کے تحت اسرائیل کو لبنان میں ان علاقوں سے پیچھے ہٹنا پڑے گا جن پر اس نے ایران کےساتھ جنگ کے دوران قبضہ کیا ہے، اس لیے وہ اس معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں جاری رکھ سکتا ہے۔یہ بات الجزیرہ کی طرف سے جمعرات کو جاری رپورٹ میں کہی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک طرف اسرائیلی ایران کو اپنے لیے ایک حقیقی خطرے کے طور پر پیش کر رہا ہے تو دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والا معاہدہ تمام محاذوں پر جنگ روکنے کی بات کرتا ہے۔یہ وہ چیز ہے جو اسرائیلیوں کو پریشان کر رہی ہے۔ اسرائیلی اس بات سے بھی ڈرتے ہیں کہ نہ صرف انہیں اپنے فوجی حملوں کو محدود کرنا پڑے گا بلکہ انہیں جنوبی لبنان میں ان جگہوں سے پیچھے ہٹنا پڑے گا جہاں وہ اپنے قبضے کو اس جنگ کے شروع ہونے کے بعد سے مزید گہرائی میں تک دھکیل چکے ہیں ۔ ر پورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلیوں کو ڈر ہے کہ یہ معاہدہ انہیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دے گا اور جنوبی لبنان میں ان جگہوں سے نکلنے پر مجبور ہو جائیں گے جن پر انہوں نے قبضہ کر رکھا ہے۔اس صورتحال میں اسرائیل نہ صرف جنوبی لبنان پر قبضہ برقرار رکھنے کے لیے لابنگ کرنے کی کوشش کرے گا بلکہ وہ سیکورٹی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح نہیں کیا گیا ہے اور اس مفاہمت کی یادداشت کو سبوتاژ کرنے کی ممکنہ کوششوں پر نظر رکھے گا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخطوں اور اعلان سے پہلے بھی اسرائیل نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں میں یہ کہتے ہوئے حملہ کیا کہ انہیں حزب اللہ کا ایک ایجنٹ ملا ہے۔ اسرائیل کے اس اقدام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اسرائیل کی سرزنش کرتے ہوئے کھلے عام یہاں تک کہا گیا کہ اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔اسرائیل میں آمدہ عام انتخابات کی مہم میں یہ معاملہ انتہائی حساس حیثیت اختیار کر سکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اگلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی اہم سفارتی پیش رفت پر ملک بھر میں ’’یومِ تشکر‘‘ منانے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی اہم سفارتی پیش رفت پر ملک بھر میں ’’یومِ تشکر‘‘ منانے کی ہدایت

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی اہم سفارتی پیش رفت پر ملک بھر میں ’’یومِ تشکر‘‘ منانے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper