• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 19, 2026
in پاکستان
0
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد انشورنس شعبے میں اصلاحات، کوریج میں اضافہ اور مالیاتی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق اس پروگرام کا مقصد کسانوں، خواتین اور کم آمدن والے خاندانوں کو بہتر مالی تحفظ فراہم کرنا ہے۔پاکستان میں انشورنس کا حجم اس وقت مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے صرف 0.7 فیصد کے برابر ہے جبکہ نئی اصلاحات سے قدرتی آفات اور معاشی جھٹکوں سے نمٹنے کی صلاحیت میں بہتری آئے گی اور انشورنس مارکیٹ کو جدید، شفاف اور مسابقتی نظام میں تبدیل کیا جائے گا۔اے ڈی بی نے ڈیجیٹل نظام کے ذریعے انشورنس خدمات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے سیٹلائٹ ٹیکنالوجی اور جدید انشورنس ماڈلز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ خواتین اور بچیوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی انشورنس مصنوعات بھی متعارف کرائی جائیں گی۔بینک کے مطابق موثر انشورنس نظام قدرتی آفات کے بعد حکومتی مالی بوجھ میں کمی لانے میں مددگار ثابت ہوگا جبکہ اس پروگرام سے نجی شعبے کی سرمایہ کاری اور مجموعی معاشی ترقی کو بھی فروغ ملے گا۔ طویل مدتی بچتوں کو انفراسٹرکچر اور بانڈ مارکیٹ میں استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ نجی پنشن سکیموں اور سالانہ پنشن نظام کے فروغ کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ ایک مضبوط اور جدید انشورنس نظام پاکستان کی مالی پائیداری، معاشی استحکام اور سماجی تحفظ کے ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کو ترکیہ کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفون، امریکا- ایران معاہدہ پر دستخط پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

اسرائیل امریکا ایران معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں جاری رکھ سکتا ہے، الجزیرہ کی رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیل امریکا ایران معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں جاری رکھ سکتا ہے، الجزیرہ کی رپورٹ

اسرائیل امریکا ایران معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں جاری رکھ سکتا ہے، الجزیرہ کی رپورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper