• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی شہرت یافتہ اسپورٹس جرنلسٹ ۔براڈکاسڑ۔اورمصنف قمر احمد عارضہ قلب کے انتقال کر گئے

قمر احمد نے پاکستان کا نام عالمی صحافت روشن کیا ۔دنیا بھرمیں جہاں جہاں کرکٹ کھیلی جاتی تھی وہاں قمر احمد نے پاکستان کا پرچم بلند کیا ۔قمر احمد نے پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں بہت نام کمایا پھر 60کی دہائی میں برطانیہ میں بی بی سی میں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے۔500 سے زائد ٹیسٹ کور کرنے کے علاوہ تمام کرکٹ ولڈکپ کور کرنے والے ایک ہی صحافی تھے ۔میاں طارق جاوید ۔انفاس کھوکھر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 19, 2026
in پاکستان
0
عالمی شہرت یافتہ اسپورٹس جرنلسٹ ۔براڈکاسڑ۔اورمصنف قمر احمد عارضہ قلب کے انتقال کر گئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)عالمی شہرت یافتہ براڈ کاسٹر، کرکٹ جرنلسٹ قمر احمد ہم میں نہ رہے، دو ہفتے قبل وہ عارضہ قلب میں مبتلا ہوئے تھے جس سے جاں بر نہ و سکے اور آج صبح گیارہ بجے اپنی رہائشگاہ میں داغ مفارقت دے گئے، قمر احمد کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب بیت الاسلام مسجد، ڈیفنس فیز فور میں ادا کی جائے گی، جسد خاکی کی تدفین ڈیفنس فیز ایٹ کے قبرستان میں ہو گی, انہوں نے حیدآباد,کراچی لندن,ملبورن اور یورپ کے ممالک رہائش پذیررہے کرکٹ سے محبت و پیار کا یہ عالم تھا انہوں نے ٹسٹ میچ کی دنیا بھر میں رپورٹنگ ,بروکاسٹ اور کمپیئرنگ بھی کیا تھا لندن کا ان کے گھر میں عمران خان سمیت کئ بڑے کرکٹ کا مسکن رہا ہے BBC کے علاوہ دنیا پھر کے بڑے اخبارات میں ان کے مضامین شائع ہوتا رہے قمر احمد نے شادی نہیں کی تھی۔ قمر احمد کے انتقال کو پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل نے کرکٹ ۔عالمی اسپورٹس ۔اورپاکستانی صحافت کا عظیم نقصان قرار دیا ہے صدر پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل کے صدر میاں طارق جاوید سیکرٹری جنرل انفاس کھوکھر نے کہا کہ قمر احمد نے پاکستان کا نام عالمی صحافت روشن کیا ۔دنیا بھرمیں جہاں جہاں کرکٹ کھیلی جاتی تھی وہاں قمر احمد نے پاکستان کا پرچم بلند کیا ۔قمر احمد نے پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں بہت نام کمایا پھر 60کی دہائی میں برطانیہ میں بی بی سی میں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے۔500 سے زائد ٹیسٹ کور کرنے کے علاوہ تمام کرکٹ ولڈکپ کور کرنے والے ایک ہی صحافی تھے ۔میاں طارق جاوید اورانفاس کھوکھر اور ایگزیکٹو کونسل نے قمر احمد کے انتقال پر دلی تعزیت کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی

پچھلی پوسٹ

Принципы информационной модернизации организаций

اگلی پوسٹ

Lucky Star Casino – Quick Hits & High‑Intensity Slot Play

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Lucky Star Casino – Quick Hits & High‑Intensity Slot Play

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper